پاکستان آئی ایم ایف کے بڑے پروگرام میں شامل ہونے جارہا ہے ، محمد اورنگزیب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی : وزیر خزانہ محمد اورنگزیب خان کا کہنا ہے آئی ایم ایف کے ساتھ بڑے پروگرام کی جانب جا رہے ہیں، پاکستان کو کم از کم تین سال کا نیا پروگرام درکار ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب خان نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو کم از کم تین سال کا نیا پروگرام درکار ہے، 14 اپریل کو واشنگٹن جا رہے ہیں، آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے ملاقات ہو گی، آئی ایم ایف کے ساتھ بڑے پروگرام کی جانب جا رہے ہیں، نئے پروگرام کے تحت کوشش ہے جولائی تک اسٹاف لیول ایگریمنٹ ہو جائے

وزیر خزانہ نے کہا کہ ڈسکوز کی پہلے گورننس کر کےان کوپرائیویٹائزیشن کی طرف لےجاناہے، دیگرپرائیویٹائزیشن کیلئےابھی کام شروع ہوا ہے، سرکلرڈیٹ کوکم اور ایکسپورٹ کو بڑھانا ہے، ایس او ای کا ریفارم کرناہے،پرائیویٹائزیشن کرنی ہے، یہ کونساایسااقدام ہےجوپاکستان کے حق میں نہیں ہے۔ محمد اورنگزیب خان نے کہا کہ نقصانات والےاداروں کی نجکاری کی پائپ لائن میں لائیں گے ، توانائی میں نقصان کو نہیں روکیں گےتوقیمتیں بڑھیں گی، ہم بزنس کمیونٹی کے ساتھ رابطے میں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان آئی ایم ایف سے بڑا اور طویل مدت کا پروگرام لینے کا خواہاںاسلام آباد : وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے پاکستان آئی ایم ایف سے بڑا اور ملکی تاریخ کا سب سے طویل مدت کا پروگرام لینے کا خواہاں ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی تاریخ کا سب سے بڑا نیا قرض پروگرام حاصل کرنے کیلئے بات چیتاسلام آباد: پاکستانی تاریخ کے سب سے طویل اور بڑے نئے قرض پروگرام کے حوالے سے آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان بات چیت ہوئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات ، نئے وزیر خزانہ نے گرین سگنل دے دیااسلام آباد:وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف کے پاس جانے کیلئےگرین سگنل دے دیا، آئی ایم ایف سے مذاکرات 15 مارچ سے شروع ہونے کا امکان ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیزیں اتنی آسان نہیں جتنا سمجھا جارہا ہے، آئی ایم ایف سے معاہدے سے قبل ...کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی مہتاب حیدر نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام سے متعلق چیزیں اتنی آسان نہیں جتنا سمجھا جارہا ہے، آئی ایم ایف سے معاہدے سے قبل وزیر خارجہ کی 2ممالک کےسفیروں  سے الگ الگ ملاقات ہوئی۔ پاکستان نے آئی ایم ایف کے سامنے اگلے پروگرام میں جانے کیلئے زبانی اظہار کردیا ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان میمورنڈم آف...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

موجودہ پروگرام : آئی ایم ایف کا ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہاراسلام آباد : آئی ایم ایف نے موجودہ پروگرام میں ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کردیا ، آج مذاکرات مکمل نہ ہونے پر منگل کو مذاکرات کا مختصر دور ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »