پاکستان میں کورونا بے اثر، مصدقہ کیسز میں سے 92 فیصد صحتیاب - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ملک میں مجموعی کیسز 2 لاکھ 85 ہزار 921 ہوگئی، جس میں سے 2 لاکھ 63 ہزار 143 صحتیاب ہوئے اور 6 ہزار 129 وفات پاگئے۔ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Coronavirus Cases

پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال ہر گزرتے دن کے ساتھ بہتری کیجانب گامزن ہے ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 162 کیسز کی تصدیق ہوئی جبکہ 5 افراد کا انتقال ہوا اور 1947 مریض صحتیاب ہوگئے۔

اگر فیصد کے حساب سے دیکھیں تو ملک میں 92 فیصد مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ تقریباً 6 فیصد فعال کیسز اور 2 فیصد کے لگ بھگ اموات ہوئی ہیں۔ خیال رہے کہ ملک میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری کو سامنے آیا تھا اور اس وبا کو ساڑھے 5 ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے لیے قائم پورٹل کے مطابق صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں سامنے آنے والے کیسز کی تعداد 129 تھی، جس کے بعد مجموعی کیسز 94 ہزار 715 ہوگئے۔اسلام آبادسرکاری اعداد و شمار کے مطابق دارالحکومت میں سامنے آنے والے کیسز کے بعد وہاں مجموعی تعداد 15 ہزار 296 ہوگئی۔ملک کے کم متاثر علاقوں میں سے ایک گلگت بلتستان میں اس وبا نے 11 افراد کو متاثر کیا اور ایک کی جان لی۔علاوہ ازیں کورونا وائرس کی وجہ سے وہاں ایک فرد کا انتقال بھی ہوا اور یہ تعداد 58 ہوگئی۔اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان : کورونا کیسز کی تعداد میں کمی539نئے کیسز رپورٹپاکستان : کورونا کیسز کی تعداد میں کمی،539نئے کیسز رپورٹ Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد285,191ہوگئی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان : کورونا میں بتدریج کمی 531 نئے کیسز رپورٹپاکستان : کورونا میں بتدریج کمی، 531 نئے کیسز رپورٹ Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس ابھی ختم نہیں ہوا، اسد عمر - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں کمی ہوئی ہے، کورونا ختم نہیں ہوا، اسد عمر | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کورونا وبا میں کمی پر بل گیٹس نے بھی پاکستان کی تعریف کردی - ایکسپریس اردوبھارت میں کورونا وبا کی صورت حال افسوس ناک ہے، بل گیٹس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »