پاکستان جیسی مضبوط ٹیم کو ہرانے کے لیے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا:ہیڈ کوچ ...

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جوناتھن ٹروٹ نے کہا ہے کہ پاکستان جیسی مضبوط ٹیم کو ہرانے کے لیے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا۔ چنئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جوناتھن ٹروٹ نے کہا کہ صرف سپنرز نے گیم نہیں کھیلنا، دیگر کھلاڑی بھی ٹیم میں ہوں گے اور میچ جیتنے کے لیے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا۔حال ہی میں پاکستان سے سیریز میں کانٹے کے مقابلے ہوئے، سیریز میں میچز...

افغان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جوناتھن ٹروٹ نے کہا ہے کہ پاکستان جیسی مضبوط ٹیم کو ہرانے کے لیے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا۔

چنئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جوناتھن ٹروٹ نے کہا کہ صرف سپنرز نے گیم نہیں کھیلنا، دیگر کھلاڑی بھی ٹیم میں ہوں گے اور میچ جیتنے کے لیے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا۔حال ہی میں پاکستان سے سیریز میں کانٹے کے مقابلے ہوئے، سیریز میں میچز جیت سکتے تھے، کوشش کریں گے کل جیتیں۔ جوناتھن ٹروٹ نے کہا کہ ورلڈ کپ کا ہر میچ اہم ہے. پاکستان کے پاس اچھے سپنرز موجود ہیں. پاکستان کے ساتھ بہت سخت مقابلے بھی ہوئے۔افغانستان کے پلیئرز پاکستان سے میچ کے لیے پرجوش ہیں.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان جیسی مضبوط ٹیم کو ہرانے کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا: افغان ہیڈ ...افغانستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور سابق انگلش کرکٹر جوناتھن ٹروٹ نے کہا ہے کہ پاکستان جیسی مضبوط ٹیم کو ہرانے کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا۔ چنئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جوناتھن ٹروٹ نے کہا کہ صرف سپنرز پر انحصار نہیں کریں گے، دیگر کھلاڑی بھی ٹیم میں ہوں گے اور میچ جیتنے کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ حال ہی میں پاکستان سے...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان جیسی مضبوط ٹیم کو ہرانے کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا، ہیڈکوچ ...نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ جوناتھن ٹروٹ کا کہنا ہے  کہ پاکستان جیسی مضبوط ٹیم کو ہرانے کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا۔ افغانستان کے ہیڈکوچ جوناتھن ٹروٹ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ صرف سپنرز پر انحصار نہیں کریں گے،بیٹرز، فاسٹ بولرز کو بھی کردار ادا کرنا ہوگا، پاکستان جیسی مضبوط ٹیم کو ہرانے کیلئے سب کو کردار ادا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فتح حاصل کرنے تک لڑائی جاری رکھیں گے، اسرائیلی وزیراعظمحماس کے ٹھکانوں کو تباہ کرنے کے لیے فوجی آپریشن ہوگا، اسرائیلی وزیر دفاع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ؛ حریم شاہ کا قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی سے متعلق سوالاس سے قبل پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں بھی بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہمیں تسلیم کرنا ہوگا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عبداللہ شفیق نے کیا کہا؟قومی ٹیم کے اوپنر بیٹر عبداللہ شفیق کا کہنا ہے کہ ہمیں تسلیم کرنا ہوگا کہ آسٹریلیا نے پاکستان سے زیادہ اچھی کرکٹ کھیلی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کس حکمت عملی سے پاکستان آئندہ میچز جیت سکتا ہے؟ عامر کا اہم مشورہسابق چیف سلیکٹر عامر سہیل نے پاکستان ٹیم کو اہم مشورہ دیتے ہوئے حکمت عملی بتادی جس کے تحت پاکستان اپنے آئندہ میچز میں کامیابی حاصل کرسکتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »