پاکستان ویمن ٹیم تیسرا ٹی ٹوینٹی بھی ہار گئی ، ویسٹ انڈیز کو سیریز میں فیصلہ ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم نے 5 میچز کی سیریز کے تیسرے ٹی ٹوینٹی میں پاکستان ویمنز کو  سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔نیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمنز کی کپتان ندا ڈار نے ٹاس جیت کر مہمان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی۔تیسرے میچ کے لیے پاکستان ٹیم میں...

کراچی ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم نے 5 میچز کی سیریز کے تیسرے ٹی ٹوینٹی میں پاکستان ویمنز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔

نیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمنز کی کپتان ندا ڈار نے ٹاس جیت کر مہمان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی۔تیسرے میچ کے لیے پاکستان ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی گئیں۔ ڈیانا بیگ، نشرہ سندھو اور گل فیروز کی جگہ فاطمہ ثنا، نتالیہ پرویز اور رامین شمیم کو ٹیم میں شامل کیا گیا۔ویسٹ انڈیز ویمنز کے 133 رنز کے ہدف تعاقب میں پاکستان ویمنز ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹ پر 130 رنز بناسکی۔پاکستان کی جانب سے عائشہ ظفر 19 ، ندا ڈار 17 اور منیبہ علی 12 رنز بناکر نمایاں رہیں، فاطمہ ثنا اور نتالیہ پرویز صفر پر...

واضح رہے کہ ویسٹ انڈیز ویمنز کو 5 میچز کی سیریزمیں0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہوگئی ہے۔پاکستان ویمنز ٹیم اور ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم کے درمیان سیریز کاچوتھا ٹی ٹوینٹی میچ جمعرات کو ہوگا۔جاپانی کمپنی کی جانب سے ماڈیفائی کی گئی ٹویوٹا یارس کراس پاکستان آگئی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کا پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واشپاکستان ویمن ٹیم ہوم سیریز کا تیسرا اور آخری میچ بھی 88 رنز سے ہار گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان ویمنز تیسرا T20 بھی ہار گئیں، ویسٹ انڈیز کو سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل133 رنز کے ہدف تعاقب میں پاکستان ویمنز ٹیم 8 وکٹ پر 130 رنز بناسکی، مہمان ٹیم کو سیریز میں 0-3 کی برتری حاصل ہوگئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے پاکستان کو دوسرا ٹی ٹوئنٹی بھی ہرادیاویسٹ انڈیز ٹیم نے 122 رنز کا ہدف 18.1 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویمنز ون ڈے سیریز، پاکستان کی ویسٹ انڈیز کیخلاف بیٹنگ جاریپاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں گرین شرٹس کی مہمان ٹیم کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویمنز ون ڈے سیریز، پاکستان کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلیے 224 رنز کا ہدفپاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ میں گرین شرٹس نے مہمان ٹیم کو جیت کیلیے 224 رنز کا ہدف دیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ویمن اور ویسٹ انڈیز ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز کل ...پاکستان ویمن اور ویسٹ انڈیز ویمن ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 18 اپریل جمعرات کو نیشنل سٹیڈیم، کراچی میں ہوگا۔ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم ان دنوں پاکستان کے دورہ پر ہے جہاں وہ میزبان پاکستانی ویمنز ٹیم کے خلاف تین ون ڈے اور پانچ ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔تین ون ڈیمیچوں کی سیریز میں ویسٹ انڈیز ٹیم...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »