پاکستان سے آم کی ایکسپورٹ کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹیں دور

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان سے آم کی ایکسپورٹ کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹیں دور RoznamaDunya DunyaUpdates

وفاقی حکومت نے افغانستان اور ایران کی بارڈر تجارت کے لیے کھول دی جہاں آم اور دیگر پھل سبزیاں لے کر جانے والی گاڑیوں کو ترجیح دی جائیگی۔

پاکستان قومی ایئر لائن نے بھی آم کی ایکسپورٹ کے لیے رعایتی فریٹ چارج کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ وحید احمد کے مطابق پاکستان سے آم کی ایکسپورٹ کو درپیش خطرات ٹل گئے ہیں اور رواں سیزن ہدف سے زائد ایکسپورٹ کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ وحید احمد کے مطابق پی ایف وی اے نے ایران کی سرحد سے آم کی ایکسپورٹ کی مشکلات اور قومی ایئر لائن کے بلند فریٹ کا مسئلہ موثر طریقے سے اجاگر کیا۔ یہ مسائل کی کورونا کی وبا اور لاک ڈاؤن کے معاشی اثرات سے متاثر ایکسپورٹرز اور کاشتکاروں کے لیے بحرانی شکل اختیار کر چکے تھے اور بھاری مالیت کے آم سرحد پار کرنے کے انتظار میں خراب ہو رہے تھے۔ دوسری جانب غیر ملکی ایئر لائنز کی جانب سے من مانے فریٹ چارجز کی وجہ سے بھی ایکسپورٹرز کو مشکلات کا سامنا...

ان کا کہنا تھا کہ ان مسائل پر قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے زرعی مصنوعات نے فوری توجہ دی اور کمیٹی کا اجلاس طلب کیا جس میں تمام متعلقہ وفاقی وزرا، وفاقی سیکریٹریز نے مل کر صورتحال پر غور کیا اور تین روز کی قلیل ترین مدت میں ان مسائل کا حل نکالا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا سے اموات کی شرح 90 ممالک سے انتہائی کم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی تاریخ کا سب سے بہترین بلدیاتی نظام آنے والا ہے، وزیر اعظملاڑکانہ : وزیر اعظم نے لاڑکانہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جتنی گورننس عوام تک لے جائیں گے اتنا کامیاب ہوں گے، حکومتی فیصلوں سے عوام کو آگاہ رکھنا ضروری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سلامتی کونسل: پاکستان کی بھارت کو سفارتی محاذ پر منہ توڑ جواب کی تیاری - ایکسپریس اردودو سال مدت پر انتخاب کےلیے 129 ووٹ درکار، بھارت کو مطلوبہ تعداد میں ووٹ ملنے کا یقین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا مریضوں کی جان بچانےوالی دوا 'ڈیکسا میتھازون'کی قیمتوں میں 100 گنا اضافہکراچی : ادویات ساز اداروں اور ڈسٹری بیوٹرز نے کورونا مریضوں کی جان بچانے والی دوا ‘ڈیکسا میتھازون کی قیمتوں میں 100گنا اضافہ کردیا، ہولسیل فارما آرگنائزیشن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ادویات غائب ہونے کا نوٹس لے اور عناصر کو پکڑا جائے۔ تفصیلات کے مطابق ایکٹیمرا کے بعد ڈیکسامیتھازون کا بغیر نسخے …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ناظم الامور کی طلبی، پاکستان کا سیزفائرمعاہدے کی خلاف ورزی پر شدید احتجاجاسلام آباد : پاکستان نے بھارتی فوج کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزی پر شہریوں کی شہادت پر بھارتی ناظم الامور کو دفترخارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ریپ کی گئی بچی سے ملزم کی موجودگی میں تفتیش ’انہونی بات‘ نہیں؟لاہور کے تھانہ شاہدرہ کے ایک بند کمرے میں ایک خاتون سب انسپکٹر نے جب ریپ کا شکار ہونے والی 15 سالہ لڑکی کا بیان قلمبند کیا تو وہاں لڑکی کے ساتھ ساتھ وہ شخص بھی موجود تھا جس پر ریپ کرنے کا الزام تھا۔ کشمیر میں دیا سبق فلسطین تک اثر کریگا, ' WHAT A sharp ANGLE chosen TO HIGHLIGHT ALREADY TORN h u m a n i t y - all humans are NOT ASHAMED OF ANYWHERE ' الٹا کنواں چلنے کے آثار
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »