پاکستان کی مشکل وقت میں مدد کرنے پر سعودی عرب کا مشکور ہوں: وزیر اعظم

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

Pakistan خبریں

Saudi Arab,Shahbaz Sharif

اسلام آباد میں سعودی سرمایہ کاروں اور کاروباری افراد کے اعزاز میں عشائیے کی تقریب منعقد ہوئی جس سے وزیراعظم شہباز شریف نے خطاب بھی کیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی مشکل وقت میں مدد کرنے پر سعوی عرب کا مشکور ہوں، اس کی فراخ دلی کو سراہنے کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کی معیشت بہت تیزی سے ترقی کرنے والے ملکوں میں شامل ہے، زراعت ،آئی ٹی ،ٹیکنالوجی سمیت کئی شعبوں میں سعودی عرب ترقی کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کا پاکستان کی مشکل وقت میں مدد کرنے پر مشکور ہوں، سعودیہ کی کی فراخ دلی کو سراہنے کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں، محمد بن سلمان پاکستان کی ہر سطح پر مدد کے لیے تیار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سعودی انویسٹرز کا دورہ کامیاب بنانے کیلئے جنرل عاصم منیر کا خصوصاً شکر گزار ہوں، آرمی چیف نے سعودی دورہ کامیاب بنانے کیلئے قابل ذکر سپورٹ، انتھک محنت کی۔

Saudi Arab Shahbaz Sharif

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک سعودی سرمایہ کاری کانفرنس، سعودی وفد کی توجہ کا مرکز کیا تھا؟پاکستان سعودی سرمایہ کاری کانفرنس میں پاکستان کے معدنیاتی وسائل اور توانائی کے شعبوں میں سرمایہ کاری سعودی عرب کی توجہ کا مرکز رہی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سفر پی آئی اے مسافروں کیلئے وبال جان بن گیالاہور : وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی دورہ سعودی عرب سے واپسی پی آئی اے مسافروں کیلئے پریشانی کا باعث بن گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور سعودی عرب کا سعودی سرمایہ کے پہلے دورے کی تیزی سے آگے بڑھنے کی تصدیقپاکستان اور سعودی عرب نے پاکستان میں 5 بلین ڈالر کی قیمت کے سعودی سرمایہ کے پہلے دورے کی تیزی سے آگے بڑھنے کی تصدیق کی ہے۔
ذریعہ: PTVNewsOfficial - 🏆 16. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب؛ عید کے چاند سے متعلق اہم اعلانرواں برس سعودی عرب اور پاکستان میں عید الفطر ایک ہی دن ہونے کا امکان ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم گرفتارسعودی عرب میں پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن پی آئی اے ریاض ریجن کی جانب سے افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں سفیر پاکستان سمیت دیگر اہم شخصیات شریک تھیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا اور سعودی عرب نے غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت تشویشناک قرار دیدیایقین دلاتے ہیں کہ عالمی برادری کی غزہ میں انسانی قوانین کی خلاف ورزیوں پر اسرائیل کے احتساب کیلئے طریقہ کاربنانے میں ناکامی مزید خلاف ورزیوں کا سبب بنے گی: سعودی عرب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »