پاکستان کورونا وبا سے بہت جلد چھٹکارا پالے گا، چینی سفیر -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کورونا وبا سے بہت جلد چھٹکارا پالے گا، چینی سفیر ARYNewsUrdu

اسلام آباد: چینی سفیر یاؤ جنگ نے اسلام آباد میں جدید آئسولیشن اور وبائی امراض کے اسپتال کی 40 روز کی ریکارڈ مدت میں تعمیر کو معجزہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پختہ یقین ہے پاکستان کورونا وبا سے بہت جلد چھٹکارا پالے گا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں آئسولیشن اسپتال اوروبائی امراض کے جدید اسپتال کا افتتاح کیا اس موقع پرآرمی چیف جنرل قم جاوید باجوہ، چینی سفیر یاو جنگ، وزیراطلاعات شبلی فراز اور وزیرمنصوبہ بندی اسدعمر اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔ خصوصی اسپتال250بیڈز پرمشتمل ہے، این ڈی ایم اے نے کورونا سے نمٹنےکے لئے اسپتال 40 دن کی ریکارڈ مدت میں تعمیر کیا ہے، اسپتال کی تعمیر سے وفاقی دارالحکومت کے اسپتالوں میں مریضوں کا دباؤ کم ہوگا۔

وزیر اعظم عمران خان نے آج آئسولیشن ہسپتال اور انفیکشنز ٹریٹمنٹ سنٹر اسلام آباد کا افتتاح کیا۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کی جانب سے کلیدی بنیادوں پر آئسولیشن ہسپتال اور انفیکشنز ٹریٹمنٹ سنٹر تعمیر کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: کورونا وبا کے دوران عیدالاضحی کیلئے مویشی منڈیوں کے قیام کی تیاریاں شروعلاہور: (دنیا نیوز) لاہور میں کورونا وبا کے دوران عیدالاضحی کیلئے مویشی منڈیوں کے قیام کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ طبی ماہرین نے کہا ہے کہ منڈیوں کے قیام سے ایک بار پھر کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی کا خدشہ ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سربیا: کورونا وائرس کے باعث کرفیو کے نفاذ پر احتجاج، پارلیمنٹ پر چڑھائیسربیا: کورونا وائرس کے باعث کرفیو کے نفاذ پر احتجاج، پارلیمنٹ پر چڑھائی Coronavirus Serbia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سربیا: کورونا وائرس کے باعث کرفیو کے نفاذ پر احتجاج، پارلیمنٹ پر چڑھائی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کے باعث تعطیلات ، اسکول فیسوں کے حوالے سے بڑا اعلانپشاور: خیبرپختونخوا پرائیویٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی کا کہنا ہے کہ نجی تعلیمی ادارے کورونا کے باعث چھٹیوں میں 10 فیصد کم فیس لیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے پرکشش مردوں کا مقابلہ عمران عباس کے نام، 35 لوگ اور کون ہیں؟پرکشش مردوں کا مقابلہ، عمران عباس سرفہرست، شعیب ملک نے آفریدی کو پیچھے چھوڑ دیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

6 ماہ کے دوران بھارتی فورسز کے ہاتھوں 25 بنگالیوں کے قتل کا انکشاف6 ماہ کے دوران بھارتی فورسز کے ہاتھوں 25 بنگالیوں کے قتل کا انکشاف India Bangladesh Bengalis LastSixMonths TargetKilling IndianArmy Killed BangladeshBorder LOC adgpi PMOIndia narendramodi Bangladesh IndianCrimes UN amnesty ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »