پاکستان کو سعودی عرب سے اربوں ڈالر کی امداد ملنے کا امکان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزارت خزانہ کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے اربوں ڈالر کا امدادی پیکیج رواں ماہ ملنے کا امکان ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

وزارت خزانہ کے عہدیدار کے مطابق پیکیج میں غیر ملکی ذخائر کو بڑھانے والے ڈپازٹ اور مؤخر ادائیگیوں پر تیل شامل ہوگا۔

خبر ایجنسی کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات جلد مکمل ہونے کی امید ظاہر کر چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shame

اور اتنی امداد مل رہی ہے جا کہا رہی ہے یہ امداد؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 55 کروڑ ڈالر قرض دیگااسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 55 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا قرض دیگا۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کو دی جانے والی رقم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گنے کا مقررہ ریٹ نہ ملنے پر کاشکاروں نے بیلنے لگا کر گُڑ بنانا شروع کر دیاکاشتکاروں نے شگرملز کی طرف سے گنے کا مقررہ ریٹ نہ ملنے پر گنا ملوں کو گنا دینے کے بجائے گڑ بنانے کو ترجیحی دے رہے ہیں گڑ تو زیادہ فائدہ مند ہے عوام کی صحت کےلیئے بھی اور کاشتکار کے لیئے بھی قسم خدا کی یہ سہی کر رہے ہیں لگ پتہ جائے گا اور حکومتیں کتوں کو بہت اچھا کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عدلیہ نواز شریف سے متعلق فیصلہ درست کرے، شاہد خاقان عباسیکونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز کی تقریب میٹ دی ایڈیٹرز سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ نیب نے صرف نواز شریف کو سزا دلائی ہے۔ Hahaha
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'' کہانی سنو '' نے میرے دل کو جوڑنے میں بڑی مدد کی : آئمہ بیگلاہور : (ویب ڈیسک ) پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کا کہنا ہے کہ کیفی خلیل کے گانے ''پیار ہوا تھا '' کو انکی اجازت سے گایا ہے۔ Paki baat hai dill hi gura hai
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل کا وفد پاکستان پہنچ گیااسلام آباد : دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل کا وفد پاکستان پہنچ گیا، وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ گوگل وفد کو پاکستان دفتر کھولنے پر قائل کریں گے۔ گوگل وفد کو پاکستان میں دفتر کھولنے پر اپنا کمیشن طے کرنے پر اسر کمیشن تمام رقم بیرون ملک جمع کرنے پر قائل کریں گے ، وزیر آئی ٹی امین الحق
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملتان ٹیسٹ تیسرے ہی روز فیصلہ کن مرحلے میں داخل، 355 کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگدوسری اننگز میں انگلینڈ کی ٹیم 275 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی، ہیری بروک نے سنچری اسکور کی، پاکستان کی جانب سے ابرار نے 4 کھلاڑیں کو آؤٹ کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »