پاکستانی قاری حافظ محمد ابو بکر نے عالمی مقابلہ حسن قرات جیت لیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

بغداد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستانی قاری حافظ محمد ابو بکر نے مقابلہ حسن قرات اپنے نام کرلیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کربلا میں حرم حضرت عباس کے زیر اہتمام رمضان المبارک بہار قرآن کی مناسبت سے بین الاقوامی العمید تلاوتِ قرآن ایوارڈ کا انعقاد کیا گیا۔حرم حضرت عباس کی قرآن اکیڈمی کی جانب سے منعقدہ بین الاقوامی العمید تلاوتِ قرآن ایوارڈ کے...

غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت پر ...بغداد پاکستانی قاری حافظ محمد ابو بکر نے مقابلہ حسن قرات اپنے نام کرلیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کربلا میں حرم حضرت عباس کے زیر اہتمام رمضان المبارک بہار قرآن کی مناسبت سے بین الاقوامی العمید تلاوتِ قرآن ایوارڈ کا انعقاد کیا گیا۔حرم حضرت عباس کی قرآن اکیڈمی کی جانب سے منعقدہ بین الاقوامی العمید تلاوتِ قرآن ایوارڈ کے مقابلہ حسن قرات میں پاکستانی قاری حافظ محمد ابو بکر نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے، اس مقابلے میں 21 اسلامی ممالک سے تعلق رکھنے والے قرا نے شرکت کی تھی۔یہ مقابلہ مختلف مراحل پر مشتمل تھا، اس کا آغاز 2 مارچ 2024 سے ہوا...

بڑوں اور بچوں کی الگ الگ ٹیموں کے درمیان سیمی فائنل اور فائنل کا مقابلہ ہوا اور بچوں میں پاکستان کے ابھرتے ہوئے قاری محمد ابو بکر نے تلاوت قرآن کے مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ احمد حسن حمزہ اور یاسین غلامی بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔اس کے علاوہ بڑوں کے مقابلہ حسن قرات میں عراق سے تعلق رکھنے والے احمد جمال الرقبی نے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ دوسری اور تیسری پوزیشن بالترتیب محمود السید عبداللہ اور مہدی رحمت اللہ تقی پور نے حاصل کی۔فاتحین کو حرم حضرت عباس کے...

واضح رہے کہ حرم حضرت عباس کی قرآن اکیڈمی کے متنوع پروگراموں اور مختلف قرآنی سرگرمیوں کا مقصد اللہ کی مقدس کتاب کی تلاوت کی ترویج اور دنیا بھر میں اس کے ایمانی اور ثقافتی اقدار کو فروغ دینا ہے۔مقابلہ العمید میں تلاوتِ قرآن کا عالمی ایوارڈ عراق میں اپنی نوعیت کا پہلا مقابلہ ہےعلی ثقلین ڈویلپرز کا شاندار پراجیکٹ ''SQمال،، پاکستان کے بڑے سٹارز نے بھی انویسٹمنٹ ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی شارٹ فلم ’جامن کا درخت‘ نے تیسرا انٹرنیشنل ایوارڈ جیت لیاازدواجی تعلقات اور گھریلو تشدد پر مبنی فلم کی کہانی بی گل نے لکھی ہے جبکہ اسے رافع راشدی نے ہدایت کاری دی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چاندنی کو پہلی ملاقات میں ہی پرپوز کردیا تھا، اداکارعلی خانعالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے والے پاکستانی نژاد برطانوی اداکار علی خان نے کہا ہے کہ میں نے پہلی ملاقات میں ہی چاندنی کو پرپوز
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابر کے کس فیصلے نے پشاور کو جیت کی راہ پر گامزن کیا! حفیظ کا انکشافقومی کرکٹ ٹیم کے سابق ڈائریکٹر محمد حفیظ نے بتایا ہے کہ سابق کپتان بابر اعظم کے کس ایک فیصلے نے ان کی ٹیم کو جیت کی راہ پر گامزن کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معیشت کے استحکام کیلیے وزیر اعظم شہباز شریف کا اہم فیصلہاسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے معیشت کے استحکام کیلیے عالمی ماہرین اور اسٹیک ہولڈرز کو مشاورتی عمل کا حصہ بنانے کا فیصلہ کر لیا اور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے آئی ایم ایف کو معاشی کارکردگی پر مطمئن کر لیااسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے دورے پر موجود مشن کو معاشی کارکردگی سے مطمئن کر لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت لیاکراچی: پی ایس ایل کے 28 ویں مقابلے میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »