پاکستان میں روزانہ خرابیاں بڑھتی جارہی ہیں :مصطفی کمال

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں روزانہ خرابیاں بڑھتی جارہی ہیں :مصطفی کمال KamalPSP PSPPakistan

صنعتکاروں اور تاجروں کو سب سے زیادہ مشکلات کا سامنا ہے۔کراچی میں نیب کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفی کمال نے کہا کہ صنعتکاروں کو آرمی چیف سے ملاقات کرنا پڑی، تبدیلی کا جو دعوی تھا اس کے نتائج نظر نہیں آرہے۔کراچی میں فائرنگ کے واقعے پر بات کرتے ہوئے مصطفی کمال نے کہا

کہ یونیورسٹی جاتے ہوئے بچی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، شہر میں جرائم کے سامنے کوئی رکاوٹ نہیں ہے،ملک میں جب ڈھائی کروڑ بچے تعلیم سے دور ہیں اس لئے یہ جرائم پیشہ بنیں گے۔انھوں نے مزید کہا کہ آئین میں سب سے بڑی خرابی 18 ویں ترمیم ہے جس کے تحت تمام اختیارات ایک وزیراعلی کو دینا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

KamalPSP PSPPakistan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں روزانہ خرابیاں بڑھتی جارہی ہیں۔مصطفی کمالپاکستان میں روزانہ خرابیاں بڑھتی جارہی ہیں۔ مصطفی کمال Pakistan PTIGovernment PMImranKhan StateOfUncertainty Politicians MustafaKamal PSPPakistan KamalPSP pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں روزانہ خرابیاں بڑھتی جارہی ہیں :مصطفی کمالپاکستان میں روزانہ خرابیاں بڑھتی جارہی ہیں :مصطفی کمال MustafaKamal Pakistan Problems
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں رواں برس نفرت انگیزی میں خطرناک اضافہ ہوا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل - World - Dawn NewsDawn bad newspaper & TV channel. Reporting false stories. No reporting on atrocities against Christians, Hindus, Sindhis, Balochis, women & child rapes. Reporting false stories. PakistanTerroristNation pakistanterrorstate amnestyinternational amnestyinternational True. India is not safe for minorities
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اگست میں پکڑی گئی منشیات کی مالیت کروڑوں میں ہے،اے این ایفاگست میں پکڑی گئی منشیات کی مالیت کروڑوں میں ہے،اے این ایف Noorulamin000 کی رپورٹ Noorulamin000 Baich do Noorulamin000 Beech k mulk ka thora karz hi utar do!!! Noorulamin000 Congratulations great job proud ANF best zindabad 👍👍👍👍👏👏👏👏🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

دارالحکومت کے دیہی علاقوں میں ڈینگی کےواقعات میں کمی آرہی ہے:ڈاکٹر ظفر مرزادارالحکومت کے دیہی علاقوں میں ڈینگی کےواقعات میں کمی آرہی ہے:ڈاکٹر ظفر مرزا Pakistan Dengue Fever Patients pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دارالحکومت کے دیہی علاقوں میں ڈینگی کےواقعات میں کمی آرہی ہے:ڈاکٹر ظفر مرزادارالحکومت کے دیہی علاقوں میں ڈینگی کےواقعات میں کمی آرہی ہے:ڈاکٹر ظفر مرزا Pakistan Dengue Fever Patients pid_gov pid_gov جی بلکل کیوں کہ سردی کی وجہ سے یہ کمی آٸ ہے نہ کہ تم لوگوں کی 'کارکردگی' کی وجہ سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »