پاکستان نے موجودہ مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں کتنےارب ڈالر زغیر ملکی قرض لیا؟ ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ)پاکستان نے موجودہ مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں  کتنےارب ڈالر زغیر ملکی قرض لیا؟  اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آ ئی ہیں۔ حکومت نے رواں مالی سال میں 17.6 ارب ڈالرز اکٹھا کرنے کا منصوبہ بنا رکھا ہے۔پاکستان نے موجودہ مالی سال کے پہلے 8 مہینوں میں 6.67 ارب ڈالر غیر ملکی قرضوں کی صورت میں لیے ہیں جبکہ گزشتہ سال اسی مدت میں 7.

ڈاکٹر یاسمین راشد کے سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی ...پاکستان نے موجودہ مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں کتنےارب ڈالر زغیر ملکی قرض لیا؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیںاسلام آباد پاکستان نے موجودہ مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں کتنےارب ڈالر زغیر ملکی قرض لیا؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آ ئی ہیں۔ حکومت نے رواں مالی سال میں 17.6 ارب ڈالرز اکٹھا کرنے کا منصوبہ بنا رکھا ہے۔پاکستان نے موجودہ مالی سال کے پہلے 8 مہینوں میں 6.67 ارب ڈالر غیر ملکی قرضوں کی صورت میں لیے ہیں جبکہ گزشتہ سال اسی مدت میں 7.

اصل میں خواجہ آصف اور جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باوجوہ کے درمیان کیا ’لڑائی‘ ہے ؟ حیران کن انکشاف ہو گیا اگرچہ پاکستان یہ سب استعمال کر چکا ہے اور اس نے سعودی تیل کی سہولت کےلیے نئی درخواست کر رکھی ہے لیکن یہ ڈیل فروری 2024تک نہیں ہوسکی تھی چنانچہ فروری 2024میں یہ سہولت صفر رہی۔ "جنگ"کے مطابق بیرون ملک سے حاصل ہونیوالے قرضوں میں یہ کمی اس کے باوجود ہوئی ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کا پروگرام چلا رہا ہے۔

غیر ملکی سرمائے کی آمد کی قلت اور قرض کی رقوم کی ادائیگی میں اضافے سے معیشتکو بڑا خطرہ لاحق ہوگیا ہے کیونکہ سٹیٹ بینک کے پاس مجموعی ذخائر 8ارب ڈالر زکے نشان پر کھڑے ہیں۔اکنامک افیئرز ڈویژن کے ڈیٹا کے مطابق پاکستان نے 2.6ارب ڈالر کثیر الجہتی قرض دہندگان سے پہلے 8ماہ میں حاصل کیے ہیں ۔ دوطرفہ قرض دہندگان نے 848ملین ڈالر پہلے 8ماہ میں تقسیم کیے ہیں۔چین نے67.39ملین ڈالر فرانس نے 36.4 ملین ڈالر اور سعودی عرب نے 59.1ملین ڈالر زدیئے ہیں جبکہ امریکہ کی جانب سے پروجیکٹس کیلئے موصول رقم 34.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قرض پروگرام کی آخری قسط: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز آج سے ہوگااسلام آباد : قرض پروگرام کے لیے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز آج ہوگا، آخری قسط میں پاکستان کو1.1ارب ڈالر مل جائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عثمان کی پی ایس ایل میں دوسری سنچری، ملتان کا اسلام آباد کو جیت کیلیے 229 رنز کا ہدفپاکستان سپر لیگ 9 کے اہم ترین میچ میں ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 229 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’اسرائیلی فوج کا النصر ہسپتال پر چھاپہ: ’وہ میرے ہاتھ پر تب تک مارتا رہا جب تک یہ ٹوٹ نہیں گیا‘’اسرائیلی فوج نے النصر ہسپتال پر چھاپے کے دوران حراست میں لیا اور تشدد کیا‘
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بڑی خبر ! پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیااسلام آباد : پاکستان اور آئی ایم ایف کےدرمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا، جس کے تحت پاکستان کو آئندہ ماہ ایک اعشاریہ ایک ارب ڈالر مل جائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پودینے کی چٹنی کو کالی ہونے سے بچائیںماہ رمضان میں افطار کے دسترخوان پر پکوڑوں کے ساتھ رکھی پودینے کی چٹنی کالی ہوجاتی ہے کیونکہ ایسی چٹنیاں خواتین اکثر پہلے سے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بائیکاٹ سے بڑا نقصان، اسٹار بکس نے اہم فیصلہ کرلیاگزشتہ 6 ماہ کے دوران مسلسل مشکل کاروباری حالات کے نتیجے میں ہم نے اپنے اسٹورز میں عملے کی تعداد کو کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »