پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور چائنہ کوسٹ گارڈ کےدرمیان دوسری اعلیٰ ...

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

: پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور چائنہ کوسٹ گارڈ کے درمیان دوسری اعلیٰ سطحی میٹنگ، اعلیٰ سطحی میٹنگ (HLM) 24 اپریل 2024 کو بیجنگ چین میں منعقد ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس کی مشترکہ صدارت ڈائریکٹر جنرل پی ایم ایس اے ریئر ایڈمرل امتیاز علی اور ڈی جی چائنا کوسٹ گارڈ میجر جنرل یو ژونگ نے کی،دونوں ممالک کے درمیان بحری تعاون کو مضبوط بنانے کے...

: پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور چائنہ کوسٹ گارڈ کے درمیان دوسری اعلیٰ سطحی میٹنگ، اعلیٰ سطحی میٹنگ 24 اپریل 2024 کو بیجنگ چین میں منعقد ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس کی مشترکہ صدارت ڈائریکٹر جنرل پی ایم ایس اے ریئر ایڈمرل امتیاز علی اور ڈی جی چائنا کوسٹ گارڈ میجر جنرل یو ژونگ نے کی،دونوں ممالک کے درمیان بحری تعاون کو مضبوط بنانے کے مسلسل عزم پر زور دیاگیا۔ 2019 میں دستخط کیے گئے میری ٹائم لا انفورسمنٹ کوآپریشن اینڈ ایکسچینج کے بارے میں مفاہمت کی یادداشت پر روشنی ڈالی گئی، ملاقات نے دو...

اور ہمہ موسمی تزویراتی تعاون پر مبنی شراکت داری کو نئی بلندیوں تک فروغ دینے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔ اجلاس میں 2025 کے لیے ایک جامع منصوبہ تیار کیا گیا،جس میں باہمی اعلیٰ سطح کے دورے، درمیانی درجے کے قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کی تربیت، اور مشترکہ بحری مشقیں شامل ہیں،دونوں فریق بحری قانون کے نفاذ، معلومات کے تبادلے اور ماحولیاتی تحفظ میں تعاون کو مضبوط بناتے رہیں گے۔جو آپریشنل انٹرآپریبلٹی اور صلاحیت کو بڑھانے کے لیے بنائے گئے ہیں۔ یہ دوسرا HLM پاک چین شراکت داری کی سٹریٹجک گہرائی کا ثبوت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی نوجوان کو آسٹریلیا کا قومی ہیرو قرار دےد یا گیاسڈنی (ڈیلی پاکستان آن لائن) 13 اپریل کو شاپنگ مال میں چاقو بردار حملہ آور کے ہاتھوں قتل ہونے والے پاکستانی سیکیورٹی گارڈ فراز طاہرکو قومی ہیرو کا درجہ دے دیا گیا.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہسلمان خان اپنے باڈی گارڈ شیرا سمیت دیگر سیکیورٹی اہلکاروں کے ہمراہ ایئرپورٹ پہنچے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا؛ بار میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 7 زخمیبار میں جھگڑا کرنے والوں نے سیکیورٹی گارڈ کی بندوق چھین کر اسے قتل کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کیساتھ ’سیکیورٹی پارٹنرشپ‘ ترجیح تھی اور آئندہ بھی رہے گی، امریکاپاکستان کیساتھ ’سیکیورٹی پارٹنرشپ‘ میں مزید وسعت اور استحکام چاہتے ہیں، امریکی وزارت خارجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیشن جج وزیرستان کو مسلح افراد نے اغوا کر کے گاڑی نذر آتش کردیمسلح افراد نے سیکیورٹی گارڈ کو رہا کردیا، مبینہ مغوی جج کی خیریت اور بحفاظت بازیابی کے لئے دعاگو ہوں، علی امین گنڈاپور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں 1 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا امکاناسلام آباد : سعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں 1 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا امکان ہے، ریکوڈک میں سرمایہ کاری کیلئے پاکستان اور سعودی عرب کےدرمیان حکومتی معاہدہ ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »