پاکستان میں مشترکہ انسداد دہشتگردی مشق 2021 کا پبی میں آغاز

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں مشترکہ انسداد دہشتگردی مشق 2021 کا پبی میں آغاز ISPR PakArmy ChinaArmy OfficialDGISPR

آئی ایس پی آر کے مطابق چین کی پیپلز لبریشن آرمی، پاک فوج کے دستے مشق میں حصہ لے رہے ہیں۔ میجر جنرل جاوید دوست چانڈیو افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق انسداد دہشتگردی کارروائیاں، طریقہ کار، سرچ آپریشنز، کمپاؤنڈ

کلیئرنس، جنگی مہارتوں اور طبی انخلاء بھی مشق کا حصہ ہیں۔ترجمان پاک فوج کے مطابق مشق کا مقصد سپیشل سروسز، قانون نافذ کرنے والے اداروں میں باہمی ربط میں اضافہ ہے۔ مشق بحرانی صورتحال میں موثر ردعمل، افواج کی صلاحیت بڑھانے میں مددگار ہو گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں مشترکہ انسداد دہشتگردی مشق 2021 کا پبی میں آغازپاکستان میں مشترکہ انسداد دہشتگردی مشق 2021 کا آغاز ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مشق کی افتتاحی تقریب قومی انسداد دہشتگردی مرکزپبی میں منعقد ہوئی۔ڈی جی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی پاکستان میں اونچی پروازعالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود پاکستان میں اضافہ ہو گیا، فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 13 ہزار500 روپے ہو گئی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں مسلمانوں کی آبادی میں اضافہ، ہندوؤں کی آبادی میں کمی، تحقیق - ایکسپریس اردو60 سال کے عرصے میں بھارت کی آبادی میں مسلمانوں کے تناسب میں 4 فیصد اضافہ ہوا ہے, رپورٹ انشاء اللہ یہی ہندوستان والوں کے ظلم کہ نتیجہ ہیں کے لوگ مسلمان ہورہی ہے ان شاء اللہ پوری دنیا میں اسلام کا غلبہ ہوگا سے کوئی بھی سوال پوچھ سکتا ہے اور کوئی فتویٰ پوچھ سکتا ہے۔ جب امام المہدی آئیں گے تو ان کے پہلے حامی عام لوگ ہوں گے اور جو عام طور پر معاشرے کا کمزور طبقہ سمجھے جاتے ہیں اور ہم ان سے بات کرنا پسند نہیں کرتے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روس میں شنگھائی تعاون تنظیم کے تحت امن مشق کا آغاز - Abb Takk Newsاسلام آباد: روس میں شنگھائی تعاون تنظیم کے تحت امن مشق کا آغاز ہوگیا ہے۔ امن مشقوں کا مقصد انسداد دہشت گردی آپریشن اور اس شعبے میں کارگردگی کو بہتر بنانا ہے۔ افواج پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرکے مطابق روس میں شنگھائی تعاون تنظیم کے تحت...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، شوپیاں میں فائرنگ سے نوجوان شہید
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پبی میں مشترکہ انسداد دہشت گردی مشقیں، چینی پیپلز لبریشن آرمی بھی شریک
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »