پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب گریمی ایوارڈ کے لیے نامزد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی گلوکارہ اورموسیقارہ عروج آفتاب کو 64 ویں گریمی ایوارڈز میں نامزدگی حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang UroojAftab

پاکستانی گلوکارہ اورموسیقارہ عروج آفتاب کو 64 ویں گریمی ایوارڈز میں نامزدگی حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔

عروج آفتاب، جنہوں نے دنیا بھر میں لوگوں سے اپنی سحرانگیز موسیقی اور گانوں کے مختلف انداز کے لیے داد وصول کی، اب 2022 کے گریمی ایوارڈز کے لیے نامزدگی حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔ ریکارڈنگ اکیڈمی کے تقریباً 12,000 موسیقاروں کی ووٹنگ ممبرشپ باڈی، جو تمام انواع اور تخلیقی مضامین کی نمائندگی کرتی ہے، بشمول ریکارڈنگ آرٹسٹ، موسیقار، پروڈیوسر، مکسرز، اور انجینئر، گریمی ایوارڈز کا فیصلہ کرتی ہے۔

ریکارڈنگ اکیڈمی نے 86 کیٹیگریز کےلیے گریمی ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان کیا ہے، جن میں جون بٹیسٹ11 نامزدگیوں کے ساتھ تمام امیدواروں میں سب سے آگے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کے لیے انٹرنیشنل اسپورٹس پرسینیلٹی ایوارڈ کا اعلانتفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو کھیلوں کے شعبے میں خدمات کے اعتراف اورورلڈ کپ جیتنے پر ایوارڈ دیا جارہا ہے،ایوارڈ دینے کا اعلان گزشتہ روز دبئی میں کیا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کے لیے انٹرنیشنل سپورٹس پرسینیلٹی ایوارڈ کا اعلانBeautiful❤❤❤❤👏🏻👏🏻👏🏻 ایوارڈ یوتھیوں کی گ میں دینا ہے؟ Ye بخیریت ye Cup har جاتا thu hamarey سر مسلط نہ ہوتا.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت میں انتہاپسندی عروج پر تنخواہ مانگنے پرمزدورکا ہاتھ کاٹ دیابھارت میں انتہاپسندی عروج پر، تنخواہ مانگنے پرمزدورکا ہاتھ کاٹ دیا India ModiGovt HinduTerrorists Extremism Hand Cutoff Hindu Salary DalitLivesMatter Dalit hrw amnesty narendramodi RahulGandhi PMOIndia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ ٹیم ڈھاکا سے چٹاگانگ روانہبنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ ڈھاکا سے چٹاگانگ روانہ ہوگیا۔ مزید جانیے: DailyJang BANvPAK
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محفوظ ڈیجیٹل ایکو سسٹم کے وژن سے ملک میں سماجی اور معاشی ترقی ہوگی:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، محفوظ ڈیجیٹل ایکو سسٹم کے وژن سے ملک میں سماجی اور معاشی ترقی ہوگی:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی Read News Islamabad PresOfPakistan ArifAlvi DigitalEcoSystem
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی سی بی اور PSL فرنچائزز کے درمیان مشاورتپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ایڈیشن 7 کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ اور فرنچائزز کے درمیان ڈرافٹ اور لیگ کے شیڈول پر مشاورت ہوئی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PCB
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »