پاکستان کا 73 واں یوم آزادی، توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کا 73 واں یوم آزادی، توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز

اسلام آباد: مملکت خدا داد اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 73 ویں یوم آزادی پر توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز ہوا، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 توپوں جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔

وفاقی دارالحکومت میں دن کا آغاز 31 توپوں کی سلامی سے ہوا، اس مو قع پر پاک فوج کے جوانوں نے پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے۔ لاہور گیریژن میں بھی دن کا آغاز 21 توپوں کی سلامی سے ہوا، پشاور گیریژن میں بھی جشن آزادی کے سلسلے میں توپ کے 21 گولے داغے گئے۔ کوئٹہ کینٹ میں دن کا آغاز 21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے تہترویں یوم آزادی کے موقع پر صدر مملکت اور وزیراعظم نے قوم کے نام خصوصی پیغامات دیئے۔ صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کشمیریوں کی آنکھوں سے بہنے والے آنسو ہمارے دل پر گرتے ہیں۔ انہوں نے کہا بھارتی اقدام شملہ معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا پاکستان کو ترقی یافتہ بنانے کے لیے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا قائداعظم کے رہنما اصولوں کو مشعل راہ بنا کر چیلنجز پر قابو پایا جا سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی کا تھرڈ امپائر کے ذریعے نو بال کا تعین کرنے کا فیصلہآئی سی سی نے بین الاقوامی کرکٹ میں تھرڈ امپائر کے ذریعے نو بال کا تعین کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اب فرنٹ فٹ نو بال پر تھرڈ امپائر نظر رکھیں گے۔ آئی سی سی کی جانب سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ وہ آئندہ 6 ماہ میں کچھ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کیخلاف جنگ کی ٹویٹ پر پریانکا ایک بار پھر تنقید کا نشانہ - ایکسپریس اردولاس اینجلس میں تقریب کے دوران خاتون نے پریانکا کو منافق مخاطب کرکے شدید تنقید کی Loge acha bany gy tu bachay gy nhtu ram ram Saty hona wala ha اس کو صرف ایک رات کے لئے پاکستان بھیج دیں Ik dam bakwas news 🖐️ hahah
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایم سی سی کرکٹ ٹیم کے پاکستان آنے کا فیصلہ نہ ہو سکاایم سی سی کرکٹ ٹیم کے پاکستان آنے کا فیصلہ نہ ہو سکا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

والد کا خواب پورا کرنے والی پاکستان کی بیڈمنٹن چیمپیئنبیڈمنٹن ورلڈ فیڈریشن نے جب جولائی میں کھلاڑیوں کی تازہ ترین درجہ بندی جاری کی تو تاریخ میں پہلی بار ٹاپ 150 کھلاڑیوں میں ایک پاکستانی کھلاڑی ماحور شہزاد کا نام بھی شامل تھا۔ Well done OfficialMahoor Best of luck proud of pakistan
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر پر سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کی درخواست کردی - ایکسپریس اردوپاکستان نے بھارت کے غیر آئینی اقدام کے خلاف سلامتی کونسل کو خط لکھ دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کا اپنے علاقے میں پاک فوج کی جعلی چوکی بنانے کا انکشاف - ایکسپریس اردوبھارت کی اس کارروائی کا مقصد مقبوضہ کشمیر کے مسئلے سے توجہ ہٹانا ہے، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »