پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا Pakistan World 5th Largest Population MoIB_Official pid_gov

جرمن میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی آبادی گیارہ جولائی 2020 میں 22 کروڑ دس لاکھ ہوگئی ہے۔ جس کے بعد مملکت خداداد نے آبادی کےلحاظ سے برازیل کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا ہے.

اقوام متحدہ کےمطابق جولائی 1950 سے جولائی 2020 تک پاکستان کی آبادی میں چھ گنا اضافہ ہوا۔ملک کی موجودہ سالانہ شرح پیدائش دواعشاریہ 8 فیصد سے بھی زیادہ ہے، ماہرین کےمطابق آبادی میں اضافے سے ملکی وسائل پربوجھ میں اضافہ ہورہا ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-عوام کو حکومت سے زیادہ اپوزیشن کے غیرفعال رہنے سے شکوہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دنیا بھرمیں کورونا کے وار جاری مریضوں کی تعداد ایک کروڑ26 لاکھ سے تجاوزدنیا بھرمیں کورونا کے وار جاری ، مریضوں کی تعداد ایک کروڑ26 لاکھ سے تجاوز CoronavirusPandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

منتشا کیانی نے سنبل اقبال کا کچا چٹھہ کھول کے دنیا کے سامنے رکھ دیا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

اشتہارات میں کمیشن لینے کا الزام، اجمل وزیر مشیر اطلاعات کے عہدے سے سے فارغ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »