پاکستان 300ملین ڈالر کے پانڈا بانڈز چینی مارکیٹ میں بیچے گا،وزیر خزانہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان 300 ملین ڈالر کے پانڈا بانڈز چینی مارکیٹ میں فروخت کرے گا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اسلام آباد میں بلومبرگ کو انٹرویو میں بتایا کہ پاکستان 300 ملین ڈالر کے پانڈا بانڈز چینی مارکیٹ میں فروخت کرے گا، پانڈا بانڈز کی فروخت سے پاکستان کو چین کے سرمایہ داروں سے فائدہ...

پاکستان 300ملین ڈالر کے پانڈا بانڈز چینی مارکیٹ میں بیچے گا،وزیر خزانہاسلام آباد وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان 300 ملین ڈالر کے پانڈا بانڈز چینی مارکیٹ میں فروخت کرے گا۔

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اسلام آباد میں بلومبرگ کو انٹرویو میں بتایا کہ پاکستان 300 ملین ڈالر کے پانڈا بانڈز چینی مارکیٹ میں فروخت کرے گا، پانڈا بانڈز کی فروخت سے پاکستان کو چین کے سرمایہ داروں سے فائدہ ہوگا، پاکستان کو چین میں ایک بڑی مارکیٹ تک پہنچنے کا موقع مل سکے گا، چین کے پاس دنیا کی دوسری بڑی بانڈز مارکیٹ ہے۔

بلومبرگ کے مطابق پانڈا بانڈز پہلے بھی کئی غیر ملکی کمپنیز، حکومتیں چین میں فروخت کرچکی ہیں جبکہ پاکستان پہلے ہی ڈالر اور یورو میں اپنے بانڈز کی فروخت کر چکا ہے۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان کو آئندہ مالی سال میں 24 ارب ڈالر کی قرض ادائیگیاں کرنی ہیں، پاکستان آئی ایم ایف سے کم سے کم 3 سال کیلئے قرض لے گا، حکومت کے پاس قرض ادائیگیوں کیلئے کافی رزمبادلہ ذخائر ہیں اس لیے پاکستان کی کرنسی پر کوئی دباؤ نہیں ہے اور پاکستانی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں مستحکم رہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی صارفین کے لیے خوشخبری ! پاکستان اور چینی کمپنی کے درمیان بڑا معاہدہلاہور : مہنگی بجلی سے نجات کے لیے پاکستان اور چینی کمپنی کے درمیان 700 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری سے 500 میگا واٹ سولر سسٹم کا معاہدہ ہوگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قرض پروگرام کی آخری قسط: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز آج سے ہوگااسلام آباد : قرض پروگرام کے لیے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز آج ہوگا، آخری قسط میں پاکستان کو1.1ارب ڈالر مل جائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وہ مسلم ملک جو ’نِکل‘ کے ذخائر اور نئے زیرتعمیر دارالحکومت کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشتوں میں شامل ہونا چاہتا ہےکیا انڈونیشیا 2045 تک 25000 ڈالر کی اوسط آمدنی اور غربت کے مکمل خاتمے کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشت میں سے ایک بننے کا ہدف پورا کر سکے گا؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب ترقی میں تمام صوبوں سے آگے نظر آئے گا: وزیر خزانہ پنجابوزیرخزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے پوسٹ بجٹ بریفنگ میں بتایا کہ مریم نواز کی قیادت میں پنجاب کے لوگوں کی خدمت کریں گے۔ وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے کہا کہ ہم نے صوبے کو دوبارہ خوشحال بنانا ہے، انتخابات کے بعد منتخب حکومت نے بجٹ کو اسمبلی سے پاس کرانا ہوتا ہے۔ مجتبیٰ شجاع الرحمان نے کہا کہ تعلیم اور صحت کے شعبے میں بہتری اولین ترجیح...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا دوسرے اقتصادی جائزے کیلیے مشن پاکستان بھیجنے کا عندیہپاکستان کیساتھ 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کی تکمیل ترجیح ہے، جیولی کوزیک
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، سیکورٹی تعاون سمیت دیگرامورپرتبادلہ خیالسعودی عرب ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا، شہزادہ محمد بن سلمان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »