پاکستان سپر لیگ 2020ء کی انعامی رقم 10 لاکھ امریکی ڈالرز مقرر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی لشکارے مارتی ٹرافی کو میڈیا کے سامنے کل لایا جائے گا،

پانچویں ایڈیشن میں کُل 10 لاکھ امریکی ڈالرز کی مالیت کی انعامی رقم تقسیم کی جائے گی۔ 22 مارچ کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں فائنل کی فاتح ٹیم کو لشکارے مارتی ٹرافی اور 5 لاکھ امریکی ڈالرز دیئے جائیں گے۔

رنرزاپ ٹیم 2 لاکھ امریکی ڈالرز کی انعامی رقم وصول کرے گی، ایونٹ کے دوران ہر میچ کے بہترین کھلاڑی کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ کیساتھ 4500 امریکی ڈالرز کا انعام ملے گا۔ 80 ہزار امریکی ڈالرز مالیت کی انعامی رقم ایونٹ کے بہترین کھلاڑی، بہترین بلے باز، بہترین باؤلر اور سپرٹ آف کرکٹ کے ایوارڈزجیتنے والوں میں برابری کی بنیاد پر تقسیم ہوگی۔

ٹورنامنٹ کے بہترین کیچ، بہترین رن آؤٹ اور سب سے زیادہ چھکے لگانے والے کھلاڑیوں کو بھی کیش انعام دیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سپر لیگ اس بار مکمل طور پر پاکستان میں - BBC News اردوپاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ لیگ کے تمام میچ پاکستان میں کھیلے جائیں گے۔ پیش خدمت ہے پی ایس ایل کے پانچویں ایڈیشن پر بی بی سی اردو کا خصوصی ضمیمہ۔ لنک: PSL2020 PSL PSL5 ریلو کٹے بھی سٹیٹ گیسٹ بنے واہ رے نیازی یہ ہے نیا پاکستان Alhumdulilah, Alhumdulilah, Alhumdulilah, Ab Pakistan me achi cricket dekhne ko mile gi inshallah ❤
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

”میں ففٹی اور سنچری بنانے کی بالکل نہیں سوچ رہا کیونکہ۔۔۔“ شرجیل خان نے ایسا اعلان کر دیا کہ کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم بھی خوش ہو جائیںکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں سیزن کیلئے کراچی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میرا شہر اور میرا گھر ہے، پی ایس ایل کھیلنے کیلئے بہت پرجوش ہوں: عمران طاہرلاہور میرا شہر اور میرا گھر ہے، پی ایس ایل کھیلنے کیلئے بہت پرجوش ہوں: عمران طاہر Pakistan Born ImranTahir Ager Play Home Crowd PSL2020 ImranTahirSA League thePSLt20 TayyarHain ICC 🔊 TheRealPCBMedia TheRealPCB_Live TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو کے افتتاحی میچ کے ٹکٹ سستے کر دیے گئےپی ایس ایل فائیو کے افتتاحی میچ کے ٹکٹ سستے کر دیے گئے PSL2020 Most Successful League thePSLt20 TayyarHain ICC 🔊 TheRealPCBMedia TheRealPCB_Live TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فہد مصطفیٰ پر سگریٹ نوشی کرتے ہوئے تصویر شیئر کرنے پر تنقید - ایکسپریس اردوفہد مصطفیٰ آپ پاکستان کے سپر اسٹار ہیں سگریٹ نوشی کی تشہیر نہ کریں، یاسر حسین Level of news in Pakistan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’ایسی کارکردگی دکھانی ہے جو مجھے آگے لے جائے‘شرجیل خان سپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث ہونے کی پاداش میں ڈھائی سال کی سزا مکمل ہونے کے بعد کرکٹ کے میدان میں واپس آئے ہیں اور کراچی کنگز نے انھیں پی ایس ایل کی گولڈ کیٹگری سے اپنے سکواڈ میں شامل کیا ہے۔ محراب پور / نوشہروفیروز کے سینئر صحافی عزیز میمن قتل اور لاش شہر کے قریب نہر سے برآمد عزیز میمن کو مائیک کی تار سے قتل کردیاگیا (ایس ایس پی) JucticeForAzizMeman HamidMirPAK SaleemKhanSafi الحَمْدُ ِلله پاکستان FATF کے گرے لسٹ سے باہر نکل آیا۔ پاکستان پر دہشتگردی کا لیبیل اب نہی لگے گا۔ شکریہ پاکستان 💖 Best of luck
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »