پاکستان کا بھارت پر معاشی و سفارتی پابندیوں کا مطالبہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کا بھارت پر معاشی و سفارتی پابندیوں کا مطالبہ تفصيلات جانئے: DailyJang

وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نےبھارت کےخلاف عالمی معاشی وسفارتی پابندیاں لگانے کا مطالبہ کردیا۔

انہوں نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں اسرائیلی طرز کے مظالم ڈھا رہا ہے، اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیرکی آبادی کےتحفظ کے لیےفوری اقدامات اٹھائے۔ وفاقی وزیر نے مزید کہاکہ دنیا بھر کے اداروں کوپاکستان اور کشمیریوں کا بھرپور ساتھ دیناچائیے، پاکستان بھارتی ہندو انتہا پسند فاشسٹ پالیسیز کے خلاف دنیا کو متواتر آگاہ کرر ہاہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقلیتیوں کی مذہبی آزای کا احترام، پاکستان کا کرتارپور راہداری کھولنے کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان نے اقلیتیوں کی مذہبی آزادی کا احترام کرتے ہوئے سکھوں کے مقدس مقام گوردوارہ کرتارپور صاحب دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایم کیوایم پاکستان کا دھرنے کا دائرہ بڑھانے کا اعلانایم کیوایم پاکستان نے سندھ اسمبلی کے باہر دیئے جانے والے دھرنے کا دائرہ بڑھانے کا اعلان کر دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی سی پیک منصوبوں کی شرائط پر چین سے دوبارہ مذاکرات کی کوششیں، برطانوی اخبارفنانشل ٹائمز نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ پاکستان نے چین کے دباؤ پر سی پیک منصوبوں میں کرپشن کی تحقیقات روک دی ہیں جس کا ایک مقصد مذاکرات میں زیادہ رعایتیں حاصل کرنا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب سے پرویز الٰہی کی ملاقات، دونوں کا ملکر صوبے کی خدمت کا عزم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب سے پرویز الٰہی کی ملاقات دونوں کا ملکر صوبے کی خدمت کا عزملاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سے سپیکر چودھری پرویز الٰہی نے ملاقات کی ہے، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال اور فلاح عامہ کے منصوبوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے 25 ہزار بھارتیوں کو مقبوضہ کشمیر کی شہریت دیدی، پاکستان کا شدید ردعمل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »