پاکستان بمقابلہ انگلینڈ، ایک اور اعزاز رضوان کے نام

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے:

رضوان پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 میچز پر مشتمل ٹی 20 سیریز کی اب تک پانچ اننگز میں 315 رنز بناچکے ہیں، وہ دو طرفہ سیریز میں تین سو رنز کرنے والے دنیا کے پہلے بیٹر ہیں۔

اس سے قبل سربیا کے لیزل ڈنبر نے بلغاریہ کے خلاف چار اننگز میں 284 رنز سکور کیے تھے جبکہ جنوبی افریقا کے کوئنٹن ڈی کو ک نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 5 اننگز میں 255 رنز بنائے تھے۔ محمد رضوان کی پانچ اننگز میں چار نصف سنچریاں بھی شامل ہیں، اس سے قبل پاکستان کی جانب سے دو طرفہ سیریز میں سب سے زیادہ رنز بابر اعظم کے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محمد رضوان نے ٹی 20 کرکٹ میں ایک اور اعزاز حاصل کر لیا01:00 PM, 29 Sep, 2022, متفرق خبریں, کھیل, لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے انگلینڈ کیخلاف جاری ٹی 20 سیریز کے دوران ایک اور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

دبئی میں مالک اور ملازم کو اغوا ءکرنے اور کمپنی سے تقریباً 2 ملین درہم چرانے پر گینگ کو سزادبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) 8 ملزمان کو  ایک کمپنی کے مالک اور اس کے ملازم کو اغوا ءکرنے اور کمپنی سے ایک اعشاریہ نو  ملین درہم چوری کرنے کے الزام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت سیریز کیلئے انگلینڈ کا پی سی بی اور بھارتی بورڈ سے رابطہانگلینڈ کرکٹ بورڈ پاکستان اور بھارت کے درمیان سیریز کروانے کیلئے کوشاں ہے اور انگلش بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بورڈ آف کنٹرول فور کرکٹ ان انڈیا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاک انگلینڈ پانچواں ٹی 20 ٹاکرا: لاہور پولیس سیکیورٹی کے لئے تیارلاہور : لاہور پولیس پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ کی سکیورٹی کے لئے تیار ہے، ٹیموں کے روٹس کی بلند عمارتوں پر اسنائپرز تعینات ہیں۔ 100 روپے رشوت Khan is waiting for Eng vs Pak matches to over ,then he will give call...😎
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

باہمی ٹی 20 سیریز؛ رضوان سب سے زیادہ رنز بنانے والے پلیئر بن گئے - ایکسپریس اردورضوان نے گزشتہ روز انگلینڈ کے خلاف 63 رنز کی شاندار اننگز کھیلی تھی مزید پڑھئے: ExpressNews PakvEng زرداری کی بے نظیربھٹو سے ملاقات متوقع Allah kra
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم عمران خان کی آڈیو بھی لیک ہو گئی12:52 PM, 28 Sep, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: ملک میں اعلیٰ شخصیات کی خفیہ گفتگو افشا ہونے کے سلسلے میں ایک اور آڈیو کا اضافہ ہو گیا ہے اور اس بار Dajjal (Antichrist) will emerge 11 years after the beginning of World War 3. WorldWar3 will last 4 years, 1 billion people will die. Then there will be 7 years of peace. Finally, 2 to 2.5 billion people will perish in the war against Dajjal (antichrist)
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »