پاکستان میں پناہ کی غرض سے آئے دو انڈین شہری کون ہیں؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ دونوں انڈین شہری کراچی کے علاقے انچولی میں قائم ایدھی ہوم میں مقیم ہیں۔ اُن پر ایدھی ہوم سے باہر نکلنے پر پابندی ہے اور دو پولیس اہلکار اُن کی نگرانی پر مامور ہیں۔

محمد حسنین کی پیدائش انڈیا کی ریاست جھارکھنڈ کے صنعتی شہر جمشید پور میں سنہ 1957 میں ہوئی لیکن ان کا کہنا ہے کہ وہ پچھلے کئی سال سے دہلی میں مقیم ہیں۔

2014 سے 2019 تک ڈین براڈ بینڈ کے نام سے ایک کمپنی میں کام کیا۔ انھوں نے انڈسٹریل سیفٹی مینجمینٹ کا ڈپلومہ بھی کیا تھا اور اپریل 2021 سے پندرہ اکتوبر 2021 یعنی تقریبا چھ ماہ تک دبئی کی ایک کمپنی میں بطور سیفٹی انسپیکٹر ملازمت کی۔ 2021 میں واپس انڈیا آنے کے بعد ایک اور کورس نائیگوس انٹرنیشنل جنرل سرٹیفیکٹ بھی کیا۔

محمد حسنین خود کو ایک سوشل اور پولیٹیکل ورکر کہتے ہیں اور پارلیمانی، اسمبلی اور بلدیاتی سطح کے انتخابات لڑچکے ہیں البتہ اُنھیں ناکامی ہوئی۔ اطلاعات ہیں کہ اُس دور میں اُن پر چند کیسز بھی بنے جن میں اُن پر مبینہ طورپر اشتعال انگیز پوسٹرز چپکانے کا الزام تھا۔ ایک پڑوسی کا کہنا تھا کہ ’انھوں نے کہا کہ ان کے بیٹے کو دبئی میں نوکری مل گئی ہے۔ وہ وہاں جا رہے ہیں اور اگلے 10 دن میں واپس لوٹ آئیں گے۔‘

جس ایڈریس پر حسنین کی پارٹی کا دفتر ہوا کرتا تھا اس کے آس پاس کے رہائشی لوگوں کا کہنا ہے کہ پارٹی چند سال پہلے ختم ہو گئی تھی۔ انتخابی شفافیت کی وکالت کرنے والی تنظیم ’اسوسی ایشن آف ڈیموکریٹک ریفارمز‘ کے ریکارڈ سے پتا چلتا ہے کہ انھوں نے سنہ 2004 اور سنہ 2009 کے پارلیمانی انتخابات میں بھی حصہ لیا تھا۔

انھوں نے بابری مسجد سے متعلق عدالتی فیصلے کا حوالہ دیا، ساتھ ہی انڈیا میں اگلے سال ہونے والے انتخابات میں نریندر مودی اور ان کی پارٹی بی جے پی کی جیت کا عندیہ دیتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شادی کی تقریب کے دوران دلہن نے ایسی غلطی کردی کہ بھری محفل میں شرمندہ ہونا پڑ گیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) شادی کی تقریب میں غلطی سے اپنے دولہا کی بجائے شادی میں آئے ایک مہمان کے ساتھ رومانوی ہونے والی دلہن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان؛ فائرنگ کے تبادلے میں 4 جوان شہید، ٹی ٹی پی کے 3 دہشتگرد ہلاکسیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام بنائی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طالبان کے دور میں افغانستان میں کیا بدلا جو پاکستان سمیت ہمسایہ ممالک کو پریشان کر رہا ہے؟پاکستان سمیت افغانستان کے بیشتر ہمسایہ ممالک القاعدہ، دولت اسلامیہ اور ٹی ٹی پی جیسی تنظیموں سے منسلک عسکریت پسند گروپوں کی افغاستان میں موجودگی سے کافی پریشان ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ان گنت بار بتاچکے پاکستان میں رجیم چینج کی حمایت نہیں کرتے؛ امریکاپاکستان میں آزاد اور شفاف الیکشن کی حمایت کرتے ہیں، میتھیو ملر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان سے کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کے داخل ہونے کی کوشش ناکام جھڑپ میں 4 جوان شہید 3 دہشتگرد جہنم واصلکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کالعدم ٹی ٹی پی (تحریک طالبان پاکستان) کے دہشت گردوں  کی افغانستان سے  داخل ہونے کی کوشش ناکام بنا دی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »