پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بیٹنگ جاری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بیٹنگ جاری PAKvsAUS CricketMatch TestSeries PakBating TheRealPCBMedia cricketcomau ICC ICCLive CricketAus pid_gov

پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلیا کے شہر برسبین میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ جاری ہے.

پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جب کہ اننگز کے آغاز میں ہی پاکستانی کی بیٹنگ لائن ایک بار پھر لڑکھڑا گئی اور صرف 78 رنز کے مجموعی اسکور پر 4 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے جن میں شان مسعود 27 رنز، کپتان اظہر علی 39 رنز، حارث سہیل 1 جب کہ بابر اعظم بھی صرف 1 رن بنا کر آؤٹ ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

TheRealPCBMedia cricketcomau ICC ICCLive CricketAus pid_gov sarfraz dhoka nahi dega

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برسبین ٹیسٹ: چائے کے وقفے تک پاکستان کے پانچ کھلاڑی آؤٹبرسبین ٹیسٹ: آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے چائے کے وقفے تک 125 رنز پر پانچ کھلاڑی آؤٹ۔ AUSVSPAK Brisbane آسٹریلیا، پاکستان ٹیسٹ میچ کا مکمل احوال جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے:
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کو ٹیسٹ میچ ہرانے کے لیے پاکستان کیا کرے؟21ویں صدی میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کی سرزمین پر کوئی ٹیسٹ میچ نہیں جیتا تو اب پاکستان ایسا کیا کرے کہ وہ آسٹریلیا کو ٹیسٹ میچوں میں شکست دے سکے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بابر اعظم ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کے خطرناک ترین کھلاڑی قرار'یہی وہ کھلاڑی ہے جسے میں۔۔۔۔' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates BabarAzam RickyPonting
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ: پاکستان اپنا پہلا میچ کل آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گا۔ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ: پاکستان اپنا پہلا میچ کل آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گا۔ PAKvAUS AUSvPAK TestCricket TestChampionship Pakistan Australia Cricket ICC TheRealPCB CricketAus AzharAli_ captainmisbahpk TheRealPCBMedia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کل شروع ہوگیwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بابر اعظم نے پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل ہی آسٹریلیا کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی12:36 PM, 20 Nov, 2019, متفرق خبریں, کھیل, برسبین :پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »