پاکستان میں31 جولائی کوعیدالضحی ہوگی،فوادچوہدری

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں31 جولائی کوعیدالضحی ہوگی،فوادچوہدری SamaaTV

Posted: Jul 13, 2020 | Last Updated: 1 hour agoوفاقی وزیرفواد چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں 31 جولائی کوعید الضحی ہوگی۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فوادچوہدری نے کہا کہ اگلی عید سے قبل اسلام آباد میں آبزرویٹری قائم کی جائے گی۔ انھوں نے صوبوں سے مطالبہ کیا کہ تھوڑا بجٹ سائنس اورٹیکنالوجی پر بھی لگائیں۔ انھوں نے پیش کش کی کہ اگر صوبےچاہیں تو ان کے ساتھ مل کرآبزرویٹریز قائم کردیں گے جو چاند دیکھنے کے کام آئیں گے۔

فواد چوہدری نے یہ بھی کہا کہ امید ہے کہ وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی رویت ہلال کمیٹی کا کام مزید کم کردے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا واہگہ بارڈر افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کیلئے 15 جولائی سے کھولنے کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قطر ائیرویز کا پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنیکا اعلان مگر کب سے اور شرائط کیا ہوں گی ؟کراچی (ویب ڈیسک) قطر ائیرویز نے 13 جولائی سے پاکستان کیلئے اپنا فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا ،نئی ٹریول ایڈوائزری جاری میں مسافروں کیلئے کورونا ٹیسٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا واہگہ بارڈر افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کیلئے 15 جولائی سے کھولنے کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں قوانین کی خلاف ورزی پر 7کلینک سیلڈرگز ہیلتھ ریگولیٹری انسپکٹر نے اسلام آباد میں قانون کی خلاف ورزیوں پر 7 کلینک سیل کردیئے، میڈیکل اسٹورز اور کلینکس انتظامیہ کو ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت کردی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل میچوں کے ٹکٹوں کی واپسی کا واحد موقع کن شہروں میں ٹکٹ واپس کئے جا سکیں گے اور ٹی سی ایس مراکز کتنے بجے تک کھلے رہیں گے؟ تفصیلات جاری کر دی گئیںپی ایس ایل میچوں کے ٹکٹوں کی واپسی کا واحد موقع، کن شہروں میں ٹکٹ واپس کئے جا سکیں گے اور ٹی سی ایس مراکز کتنے بجے تک کھلے رہیں گے؟ تفصیلات جاری کر دی گئیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کشمیری 13 جولائی کو یوم شہدائے کشمیر منائیں گےڈاکٹر حمیرہ گوہر نے کہا کہ آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے تمام شہروں میں عوامی مظاہروں، دھرنوں اور تعلیمی کانفرنسز کا انعقاد کیا جائے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »