پاکستان کو مضبوط کرنے کا عزم کرتے ہیں ، مرتضیٰ وہاب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کو مضبوط کرنے کا عزم کرتے ہیں ، مرتضیٰ وہاب تفصيلات جانئے: DailyJang

سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی ملک کی واحد جماعت ہے جو وفاق پاکستان کی علامت ہےاور ہم پاکستان کو مضبوط تر کرنے کا عزم کرتے ہیں۔

پی پی کے 52ویں یوم تاسیس پر اپنے پیغام میں مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے سکڑنے کی بات کرنے والے دیکھ لیں کہ ہماری جماعت کی یوم تاسیس کی مرکزی تقریب آزاد کشمیر میں ہو رہی ہے پی پی آج بھی اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ بیرسٹر مرتضی وہاب نے مزید کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی اپنے بانی بھٹو شہید کے فلسفے پر آج بھی عمل پیرا ہے شہید بی بی اس پیغام کو لیکر آگے چلیں اور آج بلاول بھٹو زرداری شہید بھٹو کے فلسفے کے محافظ ہیں۔مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ پیپلزپارٹی مضبوط پارلیمنٹ کی خواہاں ہے جس کے لئے ماضی میں بھی اور آئندہ بھی اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔

بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا تھا کہ آج پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس پر اس بات کا عہد کرتے ہیں کہ اپنی نوجوان قیادت بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ایک مضبوط پاکستان کی جدوجہد جاری رکھیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hath kanghan ko arsi Kia I wan tau nahi lagtay

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: 17 سالہ لڑکی سے پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو سسرالیوں نے قتل کردیابھارت: 17 سالہ لڑکی سے پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو سسرالیوں نے قتل کردیا India Boy Killed Marriage
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

غیر معیاری پانی فراہم کرنے والی کمپنیوں کو قید اور سزائیں ہوں گی: گورنر پنجابگورنر پنجاب محمد سرور کا کہنا ہے کہ پنجاب آب پاک اتھارٹی صاف پانی کی فراہمی کے لیے بنی ہے، غیر معیاری پانی فراہم کرنے والی کمپنیوں کو سزائیں ہوں گی۔ فیئر چُھٹ جانا کیا فائدہ ایسی گرفتاریوں کا جنکا انجام لندن ہو؟😢 جب سلیکٹڈ ھی غیرمعیاری نکل تواپنی تواپانی ھےمسافربابو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

واٹس ایپ؛ میسیجز کو ازخود ختم کرنے والے آپشن کی پھر سے تیاری - ایکسپریس اردوڈیلیٹ میسیجز کا یہ فیچر پچھلے مہینے ایک مختلف نام سے بی ٹا ریلیز میں پیش کیا گیا تھا جسے دوبارہ شامل کیا گیا ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

طالبان امریکا سے امن مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کو تیاردوحا : طالبان کا کہنا ہے کہ امریکا سے افغان امن مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کوتیارہیں، مذاکرات وہیں سے شروع کئے جائیں جہاں ختم ہوئے تھے۔ امریکہ طالبان سے مذاکرات کرنے کو تیار ایسے ہے خبر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو نے طلبہ مارچ اور یونینز کو بحال کرنے کی حمایت کردیاسلام آباد: (دنیا نیوز) بلاول بھٹو نے طلبہ مارچ اور یونینز کی بحالی کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ سٹوڈنٹس یونین کی حمایت کی ہے۔ جئے بلاول
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خاتون کو گھر بلا کر قتل کرنے والے ملزمان گرفتارٹیکسلا (24نیوز) خاتون کو گھر بلاکر2افراد نےقتل کردیا۔ لاش گھرکے گھڑے میں پھینک دی۔ پولیس
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »