پاکستان کیخلاف پہلی فتح پر افغان کپتان نے کیا کہا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کیخلاف پہلی فتح پر افغان کپتان نے کیا کہا؟ ARYNewsUrdu

پاکستان کے خلاف انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی میں پہلی فتح پر افغانستان ٹیم کے کپتان راشد خان نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔

میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے راشد خان نے کہا کہ ماضی میں فتح کے قریب پہنچ کر ہار جاتے تھے لیکن خوشی ہے اس بار پاکستان کوشکست دینے میں کامیاب ہوئے۔۔پاکستان ٹیم کے کپتان شاداب خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جانتے تھے کہ ایسے نتائج کا سامنا بھی ہوسکتا ہے کرکٹ جنٹلمین گیم ہے۔ پاکستانی اسکواڈ میں نئے کھلاڑیوں کی ک کارکردگی پر شاداب خان کا کہنا تھا کہ نئے کھلاڑیوں کو یہی کہا ہے جیسے سپر لیگ میں کھیلے ویسے ہی کھیلیں نوجوان کھلاڑیوں پر اعتماد ہے اگلے میچ میں اچھا کریں گے۔

شاداب خان نے کہا کہ پاکستان کی قیادت ملنا ایک خواب تھا، اپنی پوری توانائی لگاؤں گا میں پہلی بار رمضان میں کرکٹ کھیل رہا ہوں پورا دن روزہ اور پھر میچ کھیلنا مشکل ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان نے پہلی مرتبہ انٹرنیشنل میچ میں پاکستان کو شکست دے دی93 رنز کا ہدف افغان ٹیم نے 17.5 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا، یہ کسی بھی انٹرنیشنل میچ میں افغانستان کی پاکستان کے خلاف پہلی فتح ہے Hakoomat he manhood logo ki hy ....geo ki tarah k manhoos log 🇦🇫 produf to be Afghan Jab journalists Syasat our sport k sarbara hoge tu aysa he hoga
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پہلا ٹی ٹوئنٹی: افغانستان نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی - ایکسپریس اردوپہلا ٹی ٹوئنٹی: افغانستان نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی expressnews OfficialDGISPR ذلتیں ہی ذلتیں۔ تمہارے مقدر میں ذلتیں لکھ دی گئی ہیں۔ Pakistan جڑانوالہ واٹرورکس پارک پوانٹ میں مفت آٹا سکیم میں بہت بڑا فراڈ ہو رہا ہے ۔۔شناختی کارڈ سکین کر لیتے ہیں اور پھر کہتے ہیں ابھی تک آپکا آٹا آیا ہی نہیں 7دن بعد آ نا,پھر 8070 پر اگر آپ میسج کر چیک کریں تو جواب آتا ہے کہ آپ نےایک وصول کر لیا ہے اور بقا یا 2 ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پہلا ٹی20: افغانستان نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی - ایکسپریس اردوپہلا ٹی ٹوئنٹی: افغانستان نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی expressnews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ایک اور امریکی سینیٹر کا پاکستان میں بڑھتے سیاسی تشدد پر تشویش کا اظہارامریکا کی ایک اور خاتون سینیٹر نے پاکستان میں بڑھتے سیاسی تشدد پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں ڈیموکریٹ امریکی سینیٹرکیتھرین کورٹیز ماسٹو نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بسمہ معروف نے تمغۂ امتیاز والد کے نام کردیاپاکستان ویمن ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے یومِ پاکستان کے موقع پر ملنے والے تمغہ امتیاز کو اپنے والدین کے نام کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی صحافی کا سوال، عمران خان کا دو ٹوک مذمت کرنے سے انکارافغان لڑکیوں کی تعلیم کی حمایت میں آواز نہ اٹھانے پر عمران پر کڑی تنقید بھی کی گئی۔ تفصیلات: DailyJang ImranKhan PTI Jo us na bola thek bola ha... Unko mainstream ma lao fr jo marzi boli unko ... Jung and Geo jhail جنگ اخبار نہیں ہے بلکہ وہ رکھیل ہے جو اپنے یار کو خوش کرنے کے لیے وہ خبریں ناچ ناچ کر سناتی ہے جس سے اسکے یار کو تسکین پہنچے۔۔۔! جب امداد ہی اس کو افغانستان کے دہشت گردوں سے ملتی ہے تو ان کے مزاج کے خلاف بات کیسے کر سکتا ہے یہ۔۔۔۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »