پاکستان کی معروف فیشن ماڈل ٹریفک حادثے میں جاں بحق

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور سے تعلق رکھنے والی 27 سالہ فیشن ماڈل لاریب مدھوال عرف لارا مدھوال ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئیں ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ماڈل لارا کے قریبی دوست کی جانب سے ان کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے کی اطلاع سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی۔شیئر کی جانے والی پوسٹ کے مطابق

ماڈل لاریب بالاکوٹ میں پیش آنے والے کار حادثے میں انتقال کرگئیں۔دوسری جانب لارا کی موت پر سوشل میڈیا صارفین بھی حیرت میں مبتلا ہونے کے ساتھ افسوس کا اظہار کررہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

24نیوزوالےصرف بہودہ تصاویرہی کیوں ٹوئٹ کرتےہیں۔۔۔؟آپ معاشرےکوکیاپیغام دیناچاہیتےہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیشن ماڈل لاریب مدھوال ٹریفک حادثے میں جاں بحقفیشن ماڈل لاریب مدھوال ٹریفک حادثے میں خالق حقیقی سے جا ملیں، ان کی عمر 27 سال تھی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ماڈل لارا کے جاں بحق ہونے کی اطلاع قریبی دوست نے سوشل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیشن ماڈل لاریب مدھوال ٹریفک حادثے میں جاں بحقMishkat ul Masabeeh Hadees 5417 حضرت جابر بن سمرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا : ’’ مسلمانوں کی ایک جماعت آل کسریٰ کے خزانے پر قبضہ کر لے گی جو کہ سفید محل میں ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ Tumhri maa margei h kia ...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیشن ماڈل لارامدھوال ٹریفک حادثے میں جاں بحقلاہورسے تعلق رکھنے والی فیشن ماڈل لارا مدھوال بالا کوٹ کے قریب ٹریفک حادثے میں انتقال کرگئیں SamaaTV I am very Sad Allah pak janullfirdoss men aalla mukam atta farmaie Aameen Sumaameen... افسوسناک اِنَّالِلَّہِ واِنَّاالہ رَاجِعُون
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستانی ماڈل لاریب مدھوال کار حادثے میں انتقال کر گئیںپاکستان کی 27 سالہ ماڈل لاریب مدھوال المناک کار حادثے میں انتقال کرگئی ہیں۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فاطمہ آفندی کی’فیشن چوائس’ سوشل میڈیا پرمذاق بن گئیفاطمہ آفندی پر حرامانی کا فیشن کاپی کرنے کا الزام SamaaTV No matter. It does happen in such like fashions. It is her choice, to dress whatever she likes but keeping in view the moral values. Regards.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ساڑھی پہن کر ماڈل واک کرنے پر نورا فتیحی تنقید کی زد میں آگئیں - ایکسپریس اردومداحوں نے نورا فتیحی کے چلنے کے انداز کو انوکھا قرار دے کر ان کا خوب مذاق اڑایا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »