پاکستان میں26 جولائی تک مزید مون سون بارشوں کا امکان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں26 جولائی تک مزید مون سون بارشوں کا امکان Read News ndmapk sherryrehman GovtofPakistan Monsoon2023 Rains

سکتا ہے۔پنجاب اور خیبرپختونخوا کے علاوہ ملک کے جنوبی اور جنوب مغربی علاقوں میں 22 سے 26 جولائی کے درمیان مزید مون سون بارشوں کی پیش گوئی ہے۔محکمہ موسمیات نے ایک بیان میں کہا کہ 22 سے 26 جولائی تک اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، گجرانوالہ اور لاہور میں موسلا دھار بارشیں ہوں گی جس سے وہاں کے نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے۔بیان میں کہا گیا کہ بارشیں مری، گلیات، کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا سبب بن سکتی ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران کشمیر،...

ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں آئندہ دو روز میں مزید بارشیں ہوسکتی ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق: 22 سے 24 جولائی کے دوران شدید بارشوں سے کراچی اور حیدرآباد کے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو سکتا ہے۔پاکستان اور اس کے پڑوسی ملک انڈیا کو حالیہ مون سون سیزن میں شدید بارشوں کا سامنا کرنا پڑا ہے اور صرف پاکستانی صوبے پنجاب میں گذشتہ ہفتے 14 ہزار افراد کو عارضی نقل مکانی کرنا پڑی۔ محکمہ موسمیات نے کسانوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ موسم کی پیش گوئی کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی سرگرمیوں کا انتظام...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمہ موسمیات نے مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دیکراچی : محکمہ موسمیات نے مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی اور کہا 25 تا 26 جولائی کراچی میں وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں آج سے مون سون بارشوں کا ایک اور سلسلہ شروع ہونے کا امکانپشاور: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات نے آج سے خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں کا ایک اور سلسلہ شروع ہونے کا امکان ظاہر کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

موجودہ مون سون اسپیل شدت اختیار کرے گا نشیبی علاقے زیر آب لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ02:54 PM, 22 Jul, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد:این ڈی ایم اے نے خبردار کر دیا کہ مون سون کا موجودہ اسپیل شدت اختیار کرے گا جس کے باعث نشیبی علاقے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا 22 جولائی سے پیٹرول پمپ بند کرنیکا اعلاناسلام آباد: پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 22 جولائی سے پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کر دیا۔پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن (پی ڈی اے) نے 22 جولائی سے ملک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

23 جولائی سے کراچی سمیت سندھ کے دیگر اضلاع میں تیز بارش کی پیشگوئیامید ہے دوسرے اسپیل میں کراچی میں اچھی بارش ہوگی تاہم صوبے میں یوم عاشور پر بارشوں کا امکان نہیں ہے: سردار سرفراز مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »