پاکستان اور چین کی قومی زبان ایک کتاب میں سماگئیں

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تائیوان کی قومی زبانوں میں سے ایک،سنگا پور کی چار سرکاری زبانوں میں سے ایک اور اقوام متحدہ کی چھ سرکاری زبانوں میں دوسرے نمبر کی زبان ''مینڈیرین''کو اب پاکستان میں بھی بولا اور سمجھا جائےگا

تائیوان کی قومی زبانوں میں سے ایک،سنگا پور کی چار سرکاری زبانوں میں سے ایک اور اقوام متحدہ کی چھ سرکاری زبانوں میں دوسرے نمبر کی زبان ''مینڈیرین''کو اب پاکستان میں بھی بولا اور سمجھا جائےگا۔

پاکستان میں اب چین کی سرکاری زبان کے ہر لفظ کا ترجمہ اردو میں باآسانی ملے گا۔ دوست ملکوں کی دو قومی زبانیں ایک کتاب میں سمٹ گئی ہیں۔مقتدرہ قومی زبان کیجانب سے پہلی اردو چینی لغت جاری کردی گئی ہے۔ ادارے کے سربراہ معروف شاعر افتخارعارف نے کہا ہے کہ قوم کے جگری دوست کی مشکل زبان اب بہت آسان ہوگئی ہے۔ اپنی نوعیت کی پہلی لغت میں چینی بول چال کے عام الفاظ باآسانی مل سکتے ہیں۔ مینڈیرین کو مشکل سمجھنے والوں کے یہ کتاب ایک خزانے سے کم نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب اور چین کی مشترکہ بحری فوجی مشقیں شروعسعودی عرب اور چین کی مشترکہ بحری فوجی مشقیں شروع ہوگئی ہیں۔ دوسری طرف امریکا نے ان مشقوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین اور سعودی عرب کی باہمی فوجی مشقوں پرامریکا نے نظریں جمالیں۔چین اور سعودی عرب کی باہمی فوجی مشقوں پرامریکا نے نظریں جمالیں۔ SaudiArabia China MilitaryDrills USA saudiarabia KingSalman KSAmofaEN zlj517 SecPompeo StateDept realDonaldTrump
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین اور سعودی عرب کی باہمی فوجی مشقوں پرامریکا نے نظریں جمالیں۔چین اور سعودی عرب کی باہمی فوجی مشقوں پرامریکا نے نظریں جمالیں۔ China SaudiArabia Drills MilitaryExercises USA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سی پیک پاکستان اور پاکستان کے عوام کا منصوبہ ہے، اسد قیصراسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ سی پیک پاکستان اور پاکستان کے عوام کا منصوبہ ہے، سی پیک منصوبے کی تکمیل میں قومی اسمبلی اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور بھارت کی باہمی تجارت مزید کم ہو گئیwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی کراچی میں تیز ہواؤں اور سردی کی پیشگوئیشہری ہوجائیں تیار۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »