پاکستان کے نامور موسیقار وزیر افضل انتقال کر گئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے نامور موسیقار وزیر افضل انتقال کر گئے ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نامور میوزیشن وزیر افضل 87 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئے، ان کی نماز جنازہ سمن آباد، مسجد شاہ خراسان میں ادا کی گئی، اور مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

ان کی نماز جنازہ میں میوزک انڈسٹری سے وابستہ افراد سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے متعدد افراد نے شرکت کی۔وزیر افضل پاکستان کے نامور فلمی موسیقار خواجہ خورشید انور کے شاگرد تھے، انھوں نے پاکستان فلم انڈسٹری کی 73 سے زائد فلموں کے 209 گانوں کی موسیقی دی۔ کہندے نیں نیناں، تیرے کول رہنا جیسا شاہکار گیت موسیقار وزیر افضل کے فلمی کیرئیر کا سب سے مقبول ترین گیت تھا۔ ان کے دیگر مشہور نغمات میں سیو نے میراے دل دا جانی، تو قرار میرا پیا میرے جانیا اور سات سروں کا بہتا دریا تیرے نام سر فہرست ہیں۔

وزیر افضل نے جن فلموں کی موسیقی دی ان میں یار مستانے، دل دا جانی، جمع جنج نال، سوہنا، دو مٹیاراں، اور زمین شامل ہیں، جب کہ گلوکارہ نور جہاں نے ان کی موسیقی میں بے شمار ہٹ نغمے گائے۔ گلوکار مسعود رانا، مہدی حسن، ترنم ناز سمیت متعدد نامور گلوکاروں نے ان کی دی ہوئی موسیقی میں گانے اور غزلیں پیش کیں۔ حکومت پاکستان نے ان کی خدمات کے اعتراف میں 14 اگست 2010 کو انھیں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کے صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے وزیر اعظم کا بڑا فیصلہبجلی کے صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے وزیر اعظم کا بڑا فیصلہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu 😁 Good decision Allah ka wasta is ka notes na lena nahi tu ?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: سفارتخانہ پاکستان کے زیراہتمام یومِ دفاعِ پاکستان کی پروقار تقریب منعقد کی گئیریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں سفارت خانہ پاکستان میں یوم دفاع پاکستان کی تقریب منعقد ہوئی جس میں اسلامی عسکری اتحاد کے کمانڈر جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قونصل جنرل پاکستان جدہ کے زیراہتمام پاکستان کے56 ویں یوم دفاع کی تقریب کا اہتمامقونصل جنرل پاکستان جدہ کےزیراہتمام پاکستان کے56 ویں یوم دفاع کی تقریب کا اہتمام Pakistan Jeddah ConsulGeneralofPakistan DefenceDayofPakistan SaudiArabia GovtofPakistan PakinJeddah OfficialDGISPR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کے عوام نے اپنی افواج کے ساتھ بے مثال محبت کی تاریخ لکھیشہبازشریفپاکستان کے عوام نے اپنی افواج کے ساتھ بے مثال محبت کی تاریخ لکھی،شہبازشریف ShehbazSharf سلام_شہداء_وطن 6September ShuhadaKoSalam DefenceDayOfPakistan 6thSeptTheDayOfPride MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz وطن عزیز کی حفاظت کرتے ہوۓ جن لوگوں نے اپنی جان کا نذرانہ دیا ہے اللّٰہ تعالیٰ ان سب کے درجات بلند فرمائے. اور جتنے مامور ہیں انھیں حفاظت اور فتح عطا فرما- آمین. PakDefenceDay
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف کی قازقستان کے سفیر یرزہان کستافین سے ملاقاتپاکستان میں آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف کی قازقستان کے سفیر یرزہان کستافین سے ملاقات Read News Azerbaijan Kazakhstan ambassadors Islamabad Pakistan PakinAzerbaijan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

استاد نے ڈائریکٹر تعلیم کے پی کے کے بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالاپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )خیبرپختونخوا کے ضلع دیر میں مدرسے کے استاد نے سبق یاد نہ کرنے پر ڈائریکٹر تعلیم خیبرپختونخوا کے بیٹے کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »