پاکستانی عوام اپنے سیاسی فیصلے خود کریں: امریکا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا صرف پاکستانی جمہوریت اور آئینی نظام کی حمایت کرتا ہے: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا کہ پاکستانی عوام اپنے سیاسی فیصلے خود کریں۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کی پریس بریفنگ میں کہاکہ امریکا پاکستان کو پرامن، مستحکم اور خوش حال دیکھنا چاہتا ہے، پاکستان کو معاشی مسائل اور پاکستانی عوام کو ریکارڈ مہنگائی کا سامنا ہے۔ترجمان کے مطابق پاکستانی عوام اپنے سیاسی فیصلے خود کریں، امریکا صرف پاکستانی جمہوریت اور آئینی نظام کی حمایت کرتا ہے۔

ان کا کہنا مزید کہنا تھاکہ پاک بھارت تعمیری بات چیت کی حمایت کرتے ہیں، بھارت ا ور پاکستان کے تنازعات کے حل کیلئے سفارتکاری کی حمایت کرتے ہیں، ثالثی کا فیصلہ پاکستان اور بھارت نے کرنا ہے، دونوں ممالک اتفاق کرتے ہیں تو امریکا تو ثالثی کیلئے تیار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Americans know that greedy bloodthirsty dogs are loyal to him so he can say anything.

تم حرامزادے لوگ ہمارے اندرونی معاملات میں ٹانگ اڑائی بند کرو کمینے😡

or to kia tmum krogy Tm jaa kr nwaz sharif k ghr k faisly kro

پاکستانی عوام اس قابل نہیں۔

It’s high time US govt stopped interfering &asked the puppet regime to hold free n fair elections!

جی بہتر ہمیشہ اسی پالیسی پر کاربند رھئیے گا شکریہ

Tusi baji na paish kro na

سائفر کیوں بھیجا تھا ؟

Ok, Sir!

Abb langre gidar k akawon ko bi Samaj AA gayi k our hamara project nahi chal sakta Hafiz g good working

Let's mark this day as freedom of Pakistan from American indirect occupation...

خود ہی کریں گے تو ماما لگتا ہے ہمیں ایسا کہنے والا؟

تو تم لوگوں سے کس نے کہا کہ آپ پاکستان کے فیصلے کریں؟

Purana latifa hay ye to America ab koi naya latifa hi ghar lay ab

او بے غیرتا چپ ھو جا

🙏🙏

Siyasi bayan 🤣

کیا امریکہ پاکستان کو خود فیصلے کرنے کی اجازت دے گا ؟۔ ویسا تو فوج بھی اپنے آپ کو غیر سیاسی ہر روز میڈیا کے ذریعے کہتا ہے کہ ہم نیوٹرل ہے ۔

نہ کریں حضور ہم سے نہ ہو پائے گا

الیکشن ہونگے تو ہی فیصلے کرینگے

آپ مہربانی کرے یہ ڈالر دینا بند کرے اپنے چمچوں کو

اچھا مذاق کرتے ہیں آپ کالونی آپکی مداخلت اور ڈکٹیشن آپکی اور فیصلہ عوام کرے اچھا مذاق ہے ویسے دوسرے کسی اور مغربی ملک کو اسطرح کے بیان دینے کی ضرورت کیوں نہیں ہوتی؟

Cc: Estab Bc: Judiciary (I know its 'bcc' but 😉)

Or un k general k faisly hm Karain mtlb

Karny ni daty Yaha log .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی عوام اپنے سیاسی فیصلے خود کریں، امریکاترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام اپنے سیاسی فیصلے خود کریں، امریکا صرف پاکستانی جمہوریت اور آئینی نظام کی حمایت کرتا ہے۔ DailyJang امریکہ میں تو خود صدارتی نظام ہے 😂 اور دوسرے ملک کی ٹینشن لینا چھوڑ دے یہ امریکہ شرکیہ He will rise again....in sha Allah یقینا آئین کی بالادستی قوموں کا وقار بلند کرتا ہے اور قومی اعتماد و اعتبار کو قوت دیتاہے امریکہ کی محبت و خلوص کا 🇵🇰عوام دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں اور امریکہ کا اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کی بالادستی و قانون کی حکمرانی کی حمایت پر ہم بہت شکر گزار ہیں StateDept شکریہ 🇺🇸
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی عوام کو سیاسی فیصلے خود کرنے ہوں گے ، امریکاواشنگٹن : امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ سیاسی معاملات کا فیصلہ پاکستانی عوام کو خود کرنا ہے ، Yahan Pakistan main siyasat Kahan hai Bhai ? Sorry to say but we are not asking for your opinion you just deal with your own country. tum kerney do ghy tab karhy ghy .tumari team jo pak main hai en ko Allah k pass baij do pher awam faisla karhy ghy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس : وزیر خارجہ بلاول بھٹو بھارت کا دورہ کریں گے یا نہیں؟اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیرخارجہ بلاول بھٹو بھارت کا دورہ کریں گے یا نہیں، اس حوالے سے فیصلے سے آگاہ کیا جائے گا۔ بلاول غنڈوں Y joker bhi minister hai kiya yaar hahaha 😂😂😂😂😂😂 mulk hai y circus 🎪🎪🎪🎪🎪 hai جائے یا نہ جائے تمھارے اتنا حیثیت بھی نہیں غداروں کے اشاروں پہ ناچنے والے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کیلئے فنڈز دینے سےکبھی انکار نہیں کیا: وفاقی سیکرٹری خزانہالیکشن کمیشن کو مطالبات پر نظرثانی کی درخواست کی ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے پرعمل درآمد کریں گے، وفاقی سیکرٹری خزانہ حامد یعقوب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت توہین عدالت کا بڑا رسک لینے جا رہی ہے آنیوالے دنوں میں سیاسی فیصلے عدالتوں میں ہونگے: شیخ رشیداسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت توہین عدالت کا بڑا رسک لینے جا رہی ہے، آنیوالے دنوں میں سیاسی فیصلے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان چوروں کو پھانسی پر لٹکا دیں پولیس کے مبینہ تشدد سے جاں بحق پی ٹی آئی کارکن علی بلال کا آخری انٹرویولاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے مبینہ پولیس تشدد سے جاں بحق ہونے والے کارکن علی بلال نے اپنے آخری انٹرویو میں عوام کی دولت چرانے والوں کو پھانسی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »