پاکستان میں کورونا سے مزید9 اموات,832 نئے کیسز رپورٹ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید9 افراد دم توڑ گئے ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد6ہزار736ہوگئی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ24گھنٹوں میں کورونا کے832 نئے کیسزرپورٹ ہوئے اور مجموعی تعداد 3 لاکھ27 ہزار895 تک پہنچ گئی ہے۔پاکستان میں3 لاکھ10ہزار491 کورونا مریض صحت یاب ہوچکے ہیں اور ایکٹو کیسز کی تعداد10 ہزار668ہے۔

کورونا وائرس کے باعث پنجاب میں 2 ہزار 335 اور سندھ میں 2 ہزار 598 اموات ہو چکی ہیں۔ خیبر پختونخوا میں اموات کی تعداد ایک ہزار 269، اسلام آباد میں 210، بلوچستان میں 148،گلگت بلتستان میں 90 اور آزاد کشمیر میں 86 ہو گئی ہے۔اسلام آباد میں کورونا کیسزکی تعداد 18 ہزار 921 ہوگئی ہے۔ پنجاب ایک لاکھ 2 ہزار 677، سندھ میں ایک لاکھ 43 ہزار 526، خیبر پختونخوا میں 39 ہزار15، بلوچستان میں 15 ہزار 801، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 167 اور آزاد کشمیر میں 3 ہزار 788 کیسز رپورٹ ہوئے...

پاکستان کے 735 ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کےلئے سہولیات ہیں اور اسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کیلئے وینٹی لیٹرزکی تعدادایک ہزار920 ہے۔ملک میں 132 ٹیسٹنگ لیبارٹریز کام کر رہی ہیں اور متعدد شہروں میں ٹریس، ٹیسٹ اورقرنطینہ حکمت عملی موثر طریقے سے کام رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی کمی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت 115350روپے اور 10گرام سونے کی قیمت 98894روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کیسز فہرست میں پاکستان 24 ویں نمبر پرپاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز اور اس سے اموات میں مسلسل کمی جبکہ اس سے شفایاب ہونے والوں میں اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے ملک کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 24 ویں نمبر پر آ چکا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کورونا وائرس کے 847نئے کیسز رپورٹگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کورونا وائرس کے 847نئے کیسز رپورٹ CoronaVirus Pandemic CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus People Killed Infected gop_info MoIB_Official GovtofPunjabPK dpr_gob KPKUpdates
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فرانس میں ایک دن میں کورونا کے 41 ہزار مریض رپورٹفرانس میں کورونا کی دوسری لہر نے مزید شدت اختیار کر لی، ایک ہی دن میں مزید 41 ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آ گئے جس کے بعد مریضوں کی کل تعداد 9 لاکھ 99 ہزار تک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا کے کیسز میں اضافہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں کورونا کی ویکسین آگئیریمڈیسویر سے مریض 5دن میں صحت یاب08:39 AM, 23 Oct, 2020, اہم خبریں, تعلیم و صحت, واشنگٹن:امریکہ میں کورونا وائرس کی ویکسین آ گئی ،جس کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔ امریکی میڈیا  نے دعویٰ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »