پاکستان نے زمبابوے کےخلاف دوسرا ٹیسٹ جیت لیا | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہرارے میں پاکستان نے میزبان زمبابوے کے خلاف دوسراٹیسٹ اننگ اور ایک سو سینتالیس رنز سے جیت لیا۔ سیریز میں دو صفر سے کلین سوئپ مکمل کی۔ بابراعظم ابتدائی دوسیریزمیں چار ٹیسٹ اورکلین سوئپ کرنے والے پہلے پ

اکستانی کپتان بن گئے۔

ہرارے اسپورٹس کلب میں دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے دن زمبابوے نے فالوآن کے بعد دوسری نامکمل اننگ دو سو بیس رنزنو کھلاڑی آؤٹ سے شروع کی تو پاکستان کو فتح کے لیے محض رسمی کارروائی پوری کرنا تھی۔ شروع کے اوورز ہی میں زمبابوے کا آخری کھلاڑی آؤٹ ہوگیا۔ پاکستان نے ٹیسٹ اننگ اورایک سو سینتالیس رنزسے جیت لیا۔ سیریزمیں دوصفرسے کلین سوئپ مکمل کرلیا۔

ریجس چکبوااسی،کپتان برینڈن ٹیلراننچاس اورلیوک جنگوے سینتیس رنزنمایاں اسکورر رہے۔ پاکستان کے نعمان علی اورشاہین شاہ نے پانچ پانچ وکٹیں لیں۔ حسن علی نے پہلی اننگ میں پانچ اور سیریز میں چودہ وکٹیں لیں۔ عابدعلی نے سیریز میں دو سو پچھہتر رنز بنائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے زمبابوے کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا - ایکسپریس اردوپاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ٹیسٹ میں ایک اننگز اور 147 رنز سے شکست دی کافی بڑا تیر مار لیا۔۔۔🤣🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان نے زمبابوے کو ٹیسٹ سیریزمیں کلین سوئپ کردیاپاکستان کی 19 سال بعد لگاتار 2 میچز میں اننگز کی فتح، زمبابوے کو دوسرے ٹیسٹ میں اننگز اور 147 رنز سے شکست دے دی،دوسری اننگز میں زمبابوے کی پوری ٹیم 231 رنز پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان نے دوسرا ٹیسٹ بھی اننگز اور 147 رنز سے جیت لیا زمبابوے کو وائٹ واشپاکستان نے دوسرا ٹیسٹ بھی اننگز اور 147 رنز سے جیت لیا، زمبابوے کو وائٹ واش PAKvZIM Harare CricketMatch TestMatch Won TheRealPCBMedia TheRealPCB ZimCricketv babarazam258
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے زمبابوے کو ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ کردیا(24نیوز) پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ٹیسٹ میں اننگز اور 147 رنز سے شکست دے دی۔فالو آن کا شکار زمبابوے کی ٹیم دوسری اننگز میں 231 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ شاہین
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان نے زمبابوے کو کلین سوئپ کردیاپاکستان نے زمبابوے کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز2 صفر سے جیت لی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang بہت اعلی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »