پاکستان کا پہلا وائرل میم 83 لاکھ روپے میں نیلام

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

960 پکسل چوڑائی اور 720 پکسل لمبائی والی اس تصویر میں دو لڑکے آپس میں ہاتھ ملا رہے ہیں جبکہ نچلے حصے میں تیسرے لڑکے کی دو تصویریں ہیں جنہیں سبز لکیروں سے کاٹ دیا گیا ہے۔ این ایف ٹی نیلام کرنے والی وی

ب سائٹ ’’فاؤنڈیشن ڈاٹ ایپ‘‘ کے مطابق، پرانی دوستی کے خاتمے اور نئی دوستی کی ابتداء کو سادہ انداز میں بیان کرتا ہوا یہ میم اس قدر مقبول ہوا کہ فیس بُک پر اسے 47 ہزار لائکس ملے، اس پر 27 ہزار تبصرے کیے گئے جبکہ یہ 56 ہزار مرتبہ شیئر کیا گیا۔

پاکستان کے پہلے سب سے زیادہ وائرل ہونے والے اس میم کی شہرت ساری دنیا میں پھیل گئی۔ اس کی طرز پر عالمی سیاست سے لے کر شوبز اور ٹیکنالوجی کے میدان میں جاری چپقلش تک، درجنوں مزید میمز بنائے گئے۔متعلقہ خبریں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اپنے خان صاحب کو 2 گھنٹے اور 15 منٹ میں 1100 بار فون کیا لیکن ہاے قسمت، صرف انکا ملا جن کے سر پہ خان صاحب کا ہاتھ تھا اور ہمیں ڈال دیا اپنے ناکام ترین پراجیکٹ سٹیزن پورٹل والوں پہ۔ یعنی نہ کبھی کام ہو گا اور نہ رابطہ، اور سٹیزن پورٹل والے تو خان صاحب کو 30 لاکھ دفعہ الو بنا چکے

yhi kam kr letay hn bht scope h 😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا پہلا وائرل میم 83 لاکھ روپے میں نیلام - ایکسپریس اردواس میم کا عنوان ’’مدثر کے ساتھ دوستی ختم ہوگئی‘‘ ہے جسے 56 ہزار مرتبہ شیئر کیا جاچکا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تیسرا ٹی20: ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہسیریز کے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا PAKvWI SamaaTV Phle Thora serch kr lete so called mews channel ek dosre Match Hein Last kase hua 3rd t20 i hy magr not a last one Wrong news it's not last t20i it's second last....
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی؛ ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ - ایکسپریس اردوقومی ٹیم میں ان فٹ اعظم خان کی جگہ صہیب مقصود کو ٹیم میں شامل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دوسرا ٹی 20: پاکستان کا ویسٹ انڈیز کو 158 رنز کا ہدفدوسرا ٹی 20: پاکستان کا ویسٹ انڈیز کو 158 رنز کا ہدف ARYNewsUrdu 157 babarazam258 or iMRizwanPak ki slow batting ki waja se 157 score bna ha Sai ha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دوسرا T20: پاکستان کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدفدوسرا T20: پاکستان کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دوسرا ٹی 20: پاکستان کا ویسٹ انڈیز کو 158 رنز کا ہدفگیانا: پاکستان نے دوسرے ٹی 20 میں ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 158 رنز کا ہدف دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق گیانا میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »