پاکستانی اداکارہ کو کیا ہوگیا؟‌ جانیے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی اداکارہ کو کیا ہوگیا؟‌ جانیے ARYNewsUrdu

شوبز انڈسٹری یا دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات مداحوں کے ساتھ رابطہ رکھنے کے لیے سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور وہ اکثر اپنی تصاویر شیئر کرتی ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین اور خصو صاً مداح تصاویر اور ویڈیوز کو نہ صرف پسند کرتے ہیں بلکہ اپنی ہردل عزیز شخصیت کو نئے روپ میں دیکھ کر خوش اور کبھی حیران بھی ہوتے ہیں۔ یہ سب شیئر کرنے کا مقصد مداحوں کے ساتھ وقتاً فوقتاً رابطہ رکھنا اور انہیں اپنے کام یا زندگی سے متعلق آگاہی دینا ہوتا ہے۔فلم انڈسٹری کو وہ توجہ نہیں دی گئی جس کی وہ مستحق تھی، عروہ حسین

یہ تصویر دراصل پاکستانی عروہ حسین نے خوش شیئر کی اور ساتھ میں مداحوں کو بتایا کہ ’اتوار کا رویہ‘۔اداکارہ اپنی تصویر کے ذریعے مداحوں کو بتانے کی کوشش کررہی ہیں کہ وہ اتوار کے روز بناؤ سنگھار اور خوبصورتی والے کاموں پر توجہ دیتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Foat ho gye or kia hona 🤣😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماہرہ خان کو بری اداکارہ کیوں کہا، فردوس جمال نے وضاحت کردیماہرہ خان کو بری اداکارہ کیوں کہا، فردوس جمال نے وضاحت کردی Pakistan Entertainment SeniorActor FirdousJamal Explained MahiraKhan Actress TheMahiraKhan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ: انشورنس کی رقم کیلئے بیوی کی موت کا ڈرامہ، پاکستانی کو سزالندن: برطانیہ میں لالچی شخص نے انشورنس کی رقم ہتھیانے کے لیے بیوی کی موت کا ڈرامہ رچایا، الزام ثابت ہونے پر عدالت نے پانچ سال جیل کی سزا سنا دی۔ یہ پاکستان کب ہے بچوں ARYNEWSOFFICIAL Ye Pakistanio ko itne ideas kaha se milte he? India se ya China se?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا سفید بال کو کھینچ کر توڑنا ٹھیک ہوتا ہے؟ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بچی کو بھوکا مارنے والی ماں کو آخر سزا مل گئی3 سالہ بچی کے قتل کا الزام، 21 سالہ ماں کو جیل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کیا شرارت سوچ رہا ہے۔؟۔ کیا بھارت عمران خان کو ایس سی او سمٹ کے لئے آنے سے روک سکتا ہے۔؟
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کیا واقعی مصر نے پاکستانیوں کو ویزے دینے پر پابندی عائد کردی ہے؟ بالآخر حقیقت کھل کرسامنے آگئیاسلام آباد (ویب ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی شہریوں کے لیے مصر نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »