پاکستان اسٹاک ایکس چینج حملہ اور منصوبہ ساز

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 93 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 41%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلاگ: پاکستان اسٹاک ایکس چینج حملہ اور منصوبہ ساز SamaaTV

Posted: Jul 2, 2020 | Last Updated: 37 mins agoکراچی میں واقع پاکستان اسٹاک ایکس چینج پر کالعدم بلوچ مسلح تنظیم کے 4 نوجوانوں کا حملہ اگرچہ ناکام بنادیا گیا ہے، یقیناً یہ لوگ بڑی تباہی کی نیت سے آئے تھے، یہ حملہ نوعیت کے لحاظ سے سنگین ہی ہے۔ ایسی ہی حکمت عملی کے تحت کراچی میں قائم چین کے قونصل خانہ پر نومبر 2018ء میں حملہ ہوا تھا جبکہ مئی 2019ء میں گوادر میں ‘‘کوہ باطل’’ پر واقع پرل کانٹی نینٹل ہوٹل میں بھی مسلح تنظیم کے جنگجو گھس گئے...

واقعے کے بعد فوری طور پر بلوچستان حکومت نے اسلم اچھو کی ہلاکت کا اعلان کردیا مگر اسلم اچھو شدید زخمی حالت میں افغانستان پہنچنے میں کامیاب ہوگیا تھا۔ اسے وہاں سے مزید علاج کیلئے نئی دہلی کے ایک اسپتال پہنچایا گیا، صحتیابی کے بعد اس نے حیر بیار مری سے راہیں جدا کرلیں، بزرگ مری نے کچھ عرصہ بعد حکومت کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے اور

اس زمانے میں عبدالولی خان کی سوچ کے تحت ‘‘پشتون زلمئی’’ کے نام سے مسلح تحریک بھی اٹھی تھی۔ ان جنگجوﺅں کی تربیت بھی افغانستان میں ہوتی تھی، جنہیں افغانستان کے حکمراں ظاہر شاہ اور سردار داﺅد، بھارت اور پاکستان کے پشتون قوم پرستوں نے فریب میں ڈال کر استعمال کیا۔ جنہوں نے پشتونستان اور آزاد بلوچستان کے نعروں کو حکومتی پالیسی کا حصہ بناکر حمایت و عملی تعاون کیا۔ یہ سارا تخریبی و سازشی نقشہ بھارت کا تیار کیا گیا تھا۔ افغان حکومتوں کے ذریعے ان کی تمام ضروریات پوری کی...

نواب خیر بخش مری کے صاحبزادے نوابزادہ بالاچ مری در پردہ بلوچ لبریشن آرمی کو پھر سے فعال و منظم کرتے رہے، حالانکہ بالاچ مری 2002ء کی بلوچستان اسمبلی کے رکن بھی تھے، جو اسمبلی کے فقط حلف برداری کے اجلاس میں ہی شریک ہوئے اور کچھ عرصہ بعد پہاڑوں پر چلے گئے، یوں مسلح کارروائیاں پھر سے شروع ہوگئیں۔ ان تنظیموں کی جانب سے بلوچستان میں دوسرے صوبوں سے تعلق رکھنے والے افراد موت کے گھاٹ اُتارے جانے لگے، اسی طرح سرکاری ملازمین خواہ تعلق تعلیمی اداروں سے ہو، اسپتالوں سے، پولیس، لیویز، ایف سی اور فوجی اہلکاروں کو بالخصوص نشانے پر لیا گیا، صحافیوں کو بھی نہ بخشا گیا، سیاسی و قبائلی اہم شخصیات پر حملے ہوئے، بلوچستان ہائی کورٹ کے جج جسٹس نواز مری کو قتل کردیا گیا۔

قومی شاہراہوں پر بسیں روک کر مقامی و غیر مقامی افراد کو اتار کر شناختی کارڈ دیکھنے کے بعد قتل کردیا جاتا ہے، لوگ اغواء ہوتے بدلے میں تاوان طلب کیا جاتا۔ سرمایہ داروں اور تاجروں سے بھتے لئے جاتے ہیں، تعمیراتی منصوبوں کو خاص طور پر ہدف بنایا گیا ہے۔ تعمیراتی کمپنیوں کے ماہرین اور مزدور مارے جاتے، حتیٰ کہ آغاز میں صنعتی شہر حب اور گوادر میں چینی انجینئرز کو بھی قتل کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کا’’جارحانہ دفاع‘‘ اور پاکستانوہ فوج کے اعلیٰ ترین عہدے سے ریٹائر ہوچکے تھے اور جنگی حکمت علمی اور جنگی چالوں میں اپنا ثانی نہیں رکھتے تھے اور آج بھی عالمی دہشت گردی خاص طور پر۔۔۔ تحریر: محمد عرفان صدیقی لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میر شکیل الرحمٰن نہیں بلکہ ہم، آپ اور پورا پاکستان قید ہے، مظاہرینمیر شکیل الرحمٰن نہیں بلکہ ہم، آپ اور پورا پاکستان قید ہے، مظاہرین ويڈيو لنک: DailyJang ReleaseMirShakilUrRehman
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان افغانستان سےتجارت کیلئے انگور اڈا اور خرلاچی کابارڈر کھولےگا، محمدصادقپاکستان کے افغانستان کے لیے نمائندہ خصوصی محمد صادق کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان سے تجارت کے لیے انگور اڈا اور خرلاچی کابارڈر کھولے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور ڈنمارک کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ اقتصادی تعاون کو فروغ دینے پراتفاقپاکستان اور ڈنمارک کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ اقتصادی تعاون کو فروغ دینے پراتفاق pid_gov Denmark
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فاسٹ یونیورسٹی: ’نازیبا اور فحش میمز‘ کا الزام اور طلبا کو سزاؤں کا معاملہلاہور کی فاسٹ یونیورسٹی نے سوشل میڈیا پر 'نازیبا میمز' پوسٹ کرنے کے الزام میں گذشتہ ہفتے تین طلبا کو عارضی طور پر یونیورسٹی سے نکال دیا جبکہ متعدد کو مختلف سزائیں دی گئیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اور بھارتی ہائی کمیشن کے اسٹاف میں 50 فیصد کمی کا عمل شروع - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »