پاکستان میں 8 سال بعد افراط زر بلند ترین سطح پر

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں 8 سال بعد افراط زر بلند ترین سطح پر SamaaTV

Posted: Jul 1, 2020 | Last Updated: 22 mins ago

تیس جون کو ختم ہونے والے مالی سال میں افراز زر کی متناسب شروح 10.74 فیصد تھی جو گذشتہ آٹھ سالوں میں افراط زر کی سب سے زیادہ شرح ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ 10،000 روپے جو آپ نے پچھلے سال اپنے بچت اکاؤنٹ میں رکھے تھے اب اس کی قیمت 9000 روپے ہے۔ دوسری طرف گندم کی خریداری میں بد انتظامی اور غلط وقت پر چینی کی برآمد کی اجازت دینے سے گندم اور چینی کا سنگین بحران پیدا ہوا جس سے افراط زر کی شرح جنوری میں 14.6 فیصد سے اوپر ہوگئی جو ایک دہائی کی بلند ترین سطح ہے۔

مہنگے ایندھن نے آمدورفت کے اخراجات بڑھا دیئے جس سے کاروبار کو اپنی مصنوعات کی فراہمی یا پیداوار کے عمل کے لئے خام مال حاصل کرنا مہنگا ہوگیا۔ جیسے جیسے پیداوار کی لاگت میں اضافہ ہوتا گیا اور کاروباری طبقے نے اس اضافے کا بوجھ صارفین پر ڈال دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں حیران کن اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں کورونا وائرس کے وارجاری ہیں اور گزشتہ روز مزید 2846 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 118 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن کی مدت میں ایک سال کی توسیعمالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن کی مدت میں ایک سال کی توسیع Mali UnitedNations PeacekeepingForce OneYear Extention SecurityResponsibilities SecurityCouncil UN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

13 سال سے پراسرار بیماری میں مبتلا خاتون شیشے میں بند رہنے پر مجبور13 سال سے پراسرار بیماری میں مبتلا خاتون شیشے میں بند رہنے پر مجبور ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت مالی سال 2019-20 میں مہنگائی ہدف حاصل کرنے میں ناکامحکومت مالی سال 2019-20 میں مہنگائی ہدف حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی جبکہ مالی سال 2019-20 میں مہنگائی کا نظرثانی شدہ ہدف بھی حاصل نا ہوسکا ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کم عمری میں سزائے موت پانے والا قیدی 21 سال بعد رہا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لداخ میں چین کے ہاتھوں پسپائی کے بعد بھارت کا پاکستان سے لڑائی کا خدشہواشنگٹن : امریکی جریدے فارن پالیسی نے لداخ میں چین کےہاتھوں پسپائی کے بعد بھارت کی پڑوسی ملک پاکستان سے لڑائی کا خدشہ ظاہر کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »