پاکستان اور ترک وکلا میں کیا چیز مشترک ہے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اور ترکی کے وکلا میں کیا چیز مشترک ہے؟ فروغ نسیم نے بتا دیا ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے فیٹف میں تعاون پر چین اور ترک بھائیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور ترک وکلا اپنے مقدمات بھرپور طریقے سے لڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

وزیرقانون فروغ نسیم نے ترکی کی خبررساں ایجنسی انادولوکو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان فیٹف کے منصفانہ ہونےکا ایک ٹیسٹ کیس ہے، پاکستان نےگرے لسٹ سے نکلنےکیلئے تمام نکات پرعمل کرلیا ہے، امیدہےکہ فیٹف فورم غیر سیاسی رہےگا اور سیاسی اقدام کے لیے استعمال نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا معاملہ فورم کے منصفانہ ہونےکا ٹیسٹ کیس ہے کیونکہ ہم 27 میں سے 26 شرائط کو پورا کرچکے ہیں، عالمی فورم پر ہمارے ساتھ چین اور ترکی نے تعاون کیا، جس پر ہم اُن کے شکر گزار ہیں۔

فروغ نسیم نے کہا کہ پاکستانی اور ترک وکلا میں اپنے مقدمات لڑنےکی صلاحیت ہے، دونوں ممالک کے وکلا قانون کی روشنی میں کیس کا بھرپور انداز سے دفاع کرتے ہیں۔ ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے فروغ نسیم نے وزارتِ قانون و انصاف کی کارکردگی سے متعلق بھی آگاہ کیا اور بتایا کہ قومی اسمبلی میں 650ترامیم تجویزکیں تاکہ انصاف کی فراہمی تیزہو، ترامیم کےنفاذ سے ایک مقدمہ9ماہ میں ختم ہوسکےگا، کرمنل جسٹس سسٹم میں مکمل اصلاحات کیں ہیں، حکومت نےاصلاحات کو ریکارڈوقت میں تیار کیا۔فروغ نسیم نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں سلامتی کونسل کی قراردادوں کی بھی خلاف ورزی کی، پاکستان کشمیر پر سلامتی کونسل کی قراردادوں کی حمایت جاری رکھےگا اور معاملے کو ہر فورم پر اٹھائے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا؛ پاکستان سمیت دنیا بھر میں نفسیاتی اور ذہنی امراض میں اضافہ - ایکسپریس اردوخوف، گھبراہٹ، اینگزائٹی، چڑچڑاہٹ، ذہنی دباؤ کے امراض میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ Ghar Bethna waqqai eik zehni bemari hay mask na pehunna ikhlaqi hay yeh du qism Kay karoobar Kay lieeya naffa bukhs hay nassha aver adviyyat aur therapy centers ka qayyam jis ki allaa missal aap in dunu Kay nuqsan aur fawwaidd tv aur akhbar ka zareeay Dekhsaktay hain صحیح فرمایا لیکن، پاکستان میں اور بھی بہت سی وجوہات ہیں، مثلاً ظالمانہ مہنگائی، حکومتی اداروں کی بیبسی، انصاف کا نا ہونا، بیڈ گورننس وغیرہ😔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیوکلیئر ڈیٹرنس کی وجہ سے پاکستان اور بھارت میں جنگ نہیں ہوئی: وزیراعظم عمران خاننیوکلیئر ڈیٹرنس کی وجہ سے پاکستان اور بھارت میں جنگ نہیں ہوئی: وزیراعظم عمران خان PMImranKhan ImranKhanPTI GovtofPakistan MoIB_Official PakIndiaWar NuclearDeterrence
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیوکلیئر ڈیٹرنس کی وجہ سے پاکستان اور بھارت میں جنگ نہیں ہوئی: وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے پوری دنیا میں ایٹمی فلیش پوائنٹ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہی ہے، نیوکلیئر ڈیٹرنس کی وجہ سے پاکستان اور بھارت میں جنگ نہیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میوچل اور پنشن فنڈز میں سرمایہ کاری اکاؤنٹ کھولنا اب اور بھی آسانکراچی : ایس ای سی پی نے ریگولیٹری فریم ورک کا اجرا کر دیا، جس کے تحت میوچل اور پنشن فنڈز میں سرمایہ کاری اکاؤنٹ کھولنا سہل اور آسان ہوگیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈکیتیوں اور قتل میں ٹک ٹاکرز ملوث نکلے - ایکسپریس اردوملزمان نے دوران تفتیش متعدد وارداتوں کا اعتراف کیا ہے please like my videos and subscribe my YouTube channel
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر ضمنی انتخابات میرپور میں پی ٹی آئی اور کوٹلی میں پی پی کامیاب05:54 PM, 10 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, مظفر آباد: آزاد کشمیر میں دو حلقوں میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج سامنے آ گئے ہیں۔ان دو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »