پاکستان میں کس صوبے کے لوگ زیادہ خوش ہیں؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں کس صوبے کے لوگ زیادہ خوش ہیں؟ ARYNewsUrdu Pakistan

گیلپ سروے میں صوبہ خیبرپختونخوا کے لوگوں میں نے خوش رہنے والے افراد کی فہرست میں دیگر صوبوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق گیلپ پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کیا جس کے مطابق خیبرپختونخوا میں خوش رہنے والے افراد کی شرح دیگر صوبوں کی نسبت زیادہ ہے۔ گیلپ پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا جس کے مطابق ملک میں پاکستان کے صوبوں میں سب سے زیادہ خوش افراد کی شرح خیبرپختونخوا میں نظر آئی جہاں 73 فیصد افراد نے خوش ہونے کا کہا۔

سروے میں بتایا گیا ہے کہ 65 فیصد پاکستانیوں نے تمام مسائل کے باوجود خوش ہونے کا کہا ہے جبکہ 23 فیصد نے ناخوش ہونے کا بتایا۔ سروے کے مطابق پاکستانیوں نے خوش ہونے میں پڑوسی ملک بھارت اور افغانستان کو پیچھے چھوڑ دیا کیوں کہ بھارت میں 61 فیصد تو افغانستان میں 45 فیصد نے خوش ہونے کا کہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

باقی 35 فیصد لوگ نہ خوش اور لاوارث ہیں وہ بد قسمتیی بلوچستان سے ہی ہیں

سب خوش ہیں ویسے ہی ان کو چیخنے کی عادت ہے ۔ اڈے سے مزدور نہیں ملتا گوشت کی دوکان سے دوپہر کے بعد گوشت بہیں ملتا پھر کہتے ہیں مر کئے

Bangladesh ke Sahi waqt per sahi fesla kiya is liye

جس صوبہ میں🐕کےکاٹے کی ویکسین نہیں ملتی

Sindh k log specialy jb wo apni mb k sat ghar lout jaye

ہم سندھ میں رہنے والوں کو خوش ہونے کا موقع ہی نہیں دیا جاتا

Kon khush hai bhaiii hamein bhi tou pta chalay 🤔

Btain Kon sy sobay k hain

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ میں کرسمس کی تعطیلات میں بھی شہری بڑی تعداد میں کورونا میں مبتلاانگلینڈ میں سامنے آنے والے کیسز میں 90 فیصد کیسز اومی کرون کے ہیں، ہیلتھ سیکرٹری میں نے صرف ذلیل میڈیا سب کم نسل پنجابی ankers اور ہر زبان بولنے والے وہ ankers جو صرف جھوٹ کہہ کر اپنی حرام کی روزی کما رہے ہیں کیسی ملک کا میڈیا جھوٹ نیوز چلاتا ہو وہ بھی صرف پورے ملک میں ایک ہی پارٹی پر اس پارٹی کا لیڈر پورے ملک کی بات کرتا ہے اور پورا ملک کیا کر رہا ہے۔khan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندیمارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے25ارب روپے سے زائد ڈوب گئےپاکستان اسٹاک مارکیٹ کاروباری ہفتہ کے پہلے ہی روز مندی کا شکار ہو گئی ،کے ایس ای100انڈیکس 200پوائنٹس گھٹ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس44ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندیمارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے25ارب روپے سے زائد ڈوب گئےپاکستان اسٹاک مارکیٹ کاروباری ہفتہ کے پہلے ہی روز مندی کا شکار ہو گئی ،کے ایس ای100انڈیکس 200پوائنٹس گھٹ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس44ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹ گیا، اموات اور مریضوں میں کمی - ایکسپریس اردوگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 291 کیس رپورٹ، 3 مریض جاں بحق WaqarS25858813 SyedSarfrazBuk3 لڳي ٿو دنيا هاڻي پاڪستان کي سمجهي وئي آ مال نه مليو 😁😷 گڈ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کوروناکیسز کے مثبت آنے کی شرح0.68فیصد تک پہنچ گئی2افراد جاں بحقپاکستان میں کوروناکیسز کے مثبت آنے کی شرح0.68فیصد تک پہنچ گئی،2افراد جاں بحق Pakistan CoronaVirusUpdate COVID19 NCOC CoronaPatients Infection OfficialNcoc GovtofPakistan MoIB_Official Asad_Umar WHOPakistan fslsltn
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایشیا کپ میں پاکستان نے جیت کی ہیٹ ٹرک کر لیپاکستان اور یو اے ای کا میچ جاری ARYNewsUrdu PakvsUAE
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »