پاکستان کے برآمدی شعبے کےلیے اچھی خبر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزارت تجارت نے وزارت توانائی کو مراسلہ بھجوادیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ وفاقی کابینہ کے فیصلے پر عمل درآمد کیا جائے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

حکومت نے 5 برآمدی شعبوں کے لیے بجلی اور گیس کے رعایتی نرخ مقرر کیے ہیں، جس کے تحت بجلی 9 روپے فی یونٹ اور گیس 9 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو کے نرخ پر ملے گی۔

وزارت تجارت نے وزارت توانائی کو مراسلہ بھجوادیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ وفاقی کابینہ کے فیصلے پر عمل درآمد کیا جائے۔ مراسلے میں کہا گیا کہ بجلی اور گیس کے مسابقتی نرخوں کا اطلاق یکم اگست 2022ء سے ہوگا، رعایتی نرخ پر بجلی اور گیس کی فراہمی سال 23-2022 کے لیے ہوگی۔ مراسلے کے مطابق حکومت نے درآمدی شعبے کو بجلی اور گیس کے رعایتی نرخوں پر مشتمل سبسڈی کے لیے 40 ارب روپے مختص کردیے ہیں۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے برآمدی شعبے کیلئے اچھی خبر، بجلی اور گیس کے رعایتی نرخ مقرربجلی اور گیس کے مسابقتی نرخوں کا اطلاق یکم اگست2022 سے ہوگا جی بالکل
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کیلئے اچھی خبر، آئی ایم ایف سے اظہار آمادگی کا خط مل گیاپاکستان کے لیے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی میں اب صرف بورڈ کی منظوری باقی ہے مزید پڑھیں :GeoNews IMF تحریک انصاف دور میں اسی پروگرام پر آپ نے ملک کو آئی ایم ایف کے حوالے کی سرخی لگائی تھی بیغیرتو بڑوو۔ کوٹھہ چلاؤ کوٹھہ چار ماہ سے یہی سن رہے ہیں اور ابھی بھی منظوری باقی ھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ترجیحی تجارت کے معاہدے پر دستخط12:19 PM, 12 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دو طرفہ تجارت میں بڑی پیشرفت ، دونوں ممالک کے درمیان ترجیحی تجارت کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شہباز گل کا میڈیکل کر الیا گیارپورٹ میں تشدد ثابت نہیں ہوا نجی ٹی وی کا دعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )عدالت کے حکم پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا میڈیکل کرا لیاگیا ہے،میڈیکل رپور ٹ کے مطابق شہباز گل پر تشدد نہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہاکی سٹیڈیم میں جلسہپی ٹی آئی عہدیداروں کو قافلوں کی صورت شمولیت کی ہدایتلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے 13اگست کو ہاکی سٹیڈیم میں جلسے کے حوالے سے سینٹرل پنجاب کے عہدیداران کو قافلوں کی صورت میں آنے کی ہدایت کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پشاور میں بھی ٹیلنٹ ہنٹ ٹینس کے ٹرائلز کر رہے ہیں 400 سے زائد بچوں نے رجسٹریشن کی ہے اعصام الحقپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے ٹینس سٹار عصام الحق ٹیلنٹ ہنٹ ٹینس کے ٹرائلز کیلئے پشاور میں موجود ہیں جہاں وہ بچوں کا ٹرائل کر رہے ہیں ، اعصام الحق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »