پاکستان پر ملکی تاریخ کا بلند ترین قرض

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے بیرونی قرضوں میں تشویشناک حد تک اضافہ ہورہا ہے اور پی ٹی آئی دور حکومت میں یہ قرضے 100 ارب ڈالر کی نفسیاتی حد عبور کرکے 113 ارب ڈالر کی سطح پر پہنچ

گئے ہیں جس میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ پاکستان پر بڑھتے قرضوں کا انکشاف گزشتہ دنوں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی شائع رپورٹ سے ہوتا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے گزشتہ دو سالوں میں بیرونی قرضوں میں 17 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا۔ یاد رہے کہ2018ءمیں مسلم لیگ دور حکومت کے آخری ایام میں پاکستان پر بیرونی قرضوں کا حجم 95.

5 فیصد بنتا تھا مگر گزشتہ دو سالوں میں لئے گئے قرضے جی ڈی پی کا 87 فیصد ہوگئے ہیں اور اس طرح آج ہر پاکستانی ایک لاکھ 80 ہزار روپے کا مقروض ہوچکا ہے۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ دور حکومت میں 10سالوں کے دوران 30 ہزار ارب روپے کا اضافہ ہوا تھا جبکہ موجودہ حکومت نے صرف دو سالوں میں ملکی قرضوں میں 36 ہزار ارب روپے کا اضافہ کیا جو یقینا ایک تشویشناک امر اور لمحہ فکریہ ہے۔ پی ٹی آئی دور حکومت میں قرضوں کے حجم میںجس تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، وہ ہماری مجموعی قومی پیداوار سے زیادہ ہے اور...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہِ پاکستان عوام کا اخیر رد عمل 😛😛😛 تفریح کے لیے دیکھیں یہ Vlog

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وباء میں خدمات پر علی ظفر کے لیے شانِ پاکستان کا ایوارڈ - ایکسپریس اردوتقریب میں اُن لوگوں کو بھی ایوارڈ سے نوازا گیا جنہوں نے کورونا وباء میں اپنی شان دار خدمات انجام دیں 😂😂😂 Is Haqoomat Ney Chunn Chunn K Kanjaroun ko Award Dey Kar Hi Jana Hay 😜 کونسی خدمات؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کم کارڈیشیئن کی نجی جزیرے پر ’عاجزانہ‘ سالگرہ پارٹی پر کڑی تنقید - BBC News اردوریئلٹی ٹی وی سٹار کا کہنا ہے کہ انھوں نے یہ تقریب دو ہفتوں تک طبی معائنوں اور سب سے قرنطینہ کیے رکھنے کی درخواست کے بعد منعقد کی۔ My letter to leaders of Muslim states to act collectively to counter the growing Islamophobia in non-Muslim states esp Western states causing increasing concern amongst Muslims the world over.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم جلسوں میں آئین کیخلاف ہرزہ سرائی پر مذمتی قرارداد منظوراسلام آباد :قومی اسمبلی میں پی ڈی ایم جلسوں میں آئین کیخلاف ہرزہ سرائی پرمذمتی قرارداد منظورکرلی گئی، مراد سعید نے کہا آزاد بلوچستان کا نعرہ لگایا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران میں نطنز کے جوہری مرکز پر نئی تعمیرات سیٹلائٹ تصویریں جاریامریکی شہر سان فرانسسکو میں قائم ادارے پلینٹ لیبز کی طرف سے جاری کردہ سیٹلائٹ تصویروں میں دیکھاجاسکتا ہے کہ ایران نے نطنز میں اپنے ایک جوہری مرکز پر نئی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دبئی میں تین روز ہ میگا سیل جمعرات سے شروع مختلف اشیا پر 90 فیصد رعایتمتحدہ عرب امارات میں تین روزہ میگا سیل کا انعقاد کیا جارہا ہے جس کے تحت صارفین مختلف اشیا 90 فیصد خصوصی رعایت پر حاصل کرسکیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق chalain phir dubai?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گستاخانہ خاکوں پر فرانس کیخلاف ملک بھر میں مظاہرے، ہزاروں افراد کی شرکت - ایکسپریس اردوفرانسیسی سفیر کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر ملک بدر کرنے کا مطالبہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »