پاکستان: 64028 کورونا مریض، 1 ہزار 317 اموات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان: 64028 کورونا مریض، 1 ہزار 317 اموات تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 64 ہزار 28 ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 1 ہزار 317 ہو گئی۔

کورونا وائرس کے ملک میں 40 ہزار 406 مریض اب بھی اسپتالوں اور قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج ہیں، جن میں 496 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 22 ہزار 305 مریض اس بیماری سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔ بلوچستان میں پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 147 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد صوبے میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 3928 ہوگئی

سندھ میں اب تک کورونا وائرس کے دیگر صوبوں سے زیادہ یعنی 25 ہزار 309 مریض سامنے آئے ہیں، جبکہ 396 مریض کورونا کے باعث جان کی بازی ہار چکے ہیں۔خیبر پختون خوا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 8 ہزار 842 ہو چکی ہے جبکہ اموات تمام صوبوں سے زیادہ 432 ہو گئیں۔ کورونا وائرس کے بلوچستان میں 3 ہزار 928 مریض اب تک رپورٹ ہوئے ہیں جہاں 43 افراد اس مرض سے انتقال کر چکے ہیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 2 ہزار 100 کورونا وائرس کے متاثرہ مریض ہیں جبکہ 22 افراد اس وباء سے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔آزاد کشمیر میں کورونا کے اب تک 227 مریض رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اس وائرس سے 5مریض جاں بحق ہوچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا: پاکستان میں 64 ہزار سے زائد افراد متاثر، 1317 جاں بحقکورونا: پاکستان میں 64 ہزار سے زائد افراد متاثر، 1317 جاں بحق Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona pid_gov Good come on go for shopping pid_gov 24% day⬆️ Pakistan 🇵🇰. 6% day ⬆️ India 🇮🇳
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے 60 ہزار 308 کیسز، 20 ہزار سے زائد صحتیاب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 59 ہزار 151 ہو گئی ہے جبکہ 1225 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں ۔نیشنل کمانڈ اینڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، پاکستان میں کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 61 ہزار 227 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد ایک ہزار 260 ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان: 60154 کورونا مریض، 1 ہزار 240 امواتلاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ ہی پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، ملک میں کورونا کیسز کی تعداد 60 ہزار سے زائد ہو گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کا پھیلاؤ تیز، ایک ہی دن میں 36 افراد جاں بحق، 61 ہزار 227 متاثرI'm un following for spreading false fake news
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »