پاکستان میں آج عیدالاضحی منائی جارہی ہےنمازکے اجتماعات میں امت مسلمہ اور ملکی سلامتی کی دعائیں

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں آج لوگ عیدالاضحی مذہبی عقیدت و احترام سے منا رہے ہیں۔کراچی، لاہور ،اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ، سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں مساجد،

عیدگاہوں اور کھلے میدانوں میں نماز عید کے اجتماعات میں امت مسلمہ، مقبوضہ کشمیر، ملک کی سلامتی، ترقی و خوشحالی اور کورونا وبا کے خاتمے کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ نمازعید الاضحیٰ کی ادائیگی کے بعد ملک بھر میں سنت ابراہیمی ادا کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق علمائے کرام، مشائخ عظام اورمفتیان کرام نے نماز کی ادائیگی کے بعد اسلام کی حقیقی سربلندی، امت مسلمہ کی سلامتی اور مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے خصوصی دعائیں کرائیں۔ امت مسلمہ کورونا وائرس جیسی مہلک وبا سے نجات کے لیے بھی خصوصی دعا کی گئی۔حکومتی ہدایات کے پیش نظر نمازعید الاضحیٰ سماجی فاصلوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ادا کی گئی جبکہ نمازیوں کی جانب سے منہ پر ماسک پہننے کا بھی اہتمام کیا گیا۔شہری نماز عید کے بعد اپنے مرحومین کی قبروں پر فاتحہ خوانی کے لئے بھی جارہے ہیں۔مختلف شہروں میں قائم...

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عیدالاضحی پر عالم اسلام کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کورونا کے عالمی امتحان میں سرخرو ہونے کے لیے ثابت قدمی کا مظاہرہ کرے، عوام احتیاطی تدابیر پر عمل کریں، ماسک پہنیں، ہاتھ دھوئیں، سماجی فاصلہ رکھیں۔ایس او پیز کے تحت ایک دوسرے سے بغل گیر ہو کرعید کی مبارکباد دینے اسے اجتناب کیا گیا۔ گزشتہ سالوں کی نسبت اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے اجتماعی قربانی کے رحجان میں اضافہ دیکھنے میں آ یا ہے۔عید الاضحی کے موقع پر پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ قربانی کا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان میں تنازعات اور عدم استحکام پاکستان کے مفاد میں نہیں، وزیراعظماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں پائیدار امن سے علاقائی معاشی رابطوں کو فروغ ملے گا، وہاں تنازعات اور عدم استحکام میں اضافہ پاکستان کے مفاد میں نہیں ہے باڑ لگاؤ پورے بارڈر پر۔ کوئی مردود افغانی گھس بیٹھیا نہ آنے پائے۔ یہ کنجر پٹھان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں سو چھید کر دیتے ہیں ۔ ImranKhanPTI SMQureshiPTI YusufMoeed OfficialDGISPR بلکہ یہ کہیں کے یہ سب پاکستان کے مفاد میں بہتر ہے، پھر آپ دیکھیں تنازعات میں کمی اور استحکام میں بہتری خود بخود آئے گی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغانستان میں تنازعات اور عدم استحکام پاکستان کے مفاد میں نہیں وزیراعظمافغانستان میں تنازعات اور عدم استحکام پاکستان کے مفاد میں نہیں، وزیراعظم Read News Pakistan PMIK PMimranKhan Afghanistan PakPMO ImranKhanPTI US4AfghanPeace SMQureshiPTI usembislamabad
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آخری اور فیصلہ کن ٹی ٹونٹی میں آج پاکستان کا انگلینڈ سے بڑا ٹا کرامیچ پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے 10 بجے شروع ہوگا۔تین میچوں کی سیریز ایک ایک میچ سے برابر ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ٹی 20 سیریز: پاکستان اور انگلینڈ فیصلہ کن معرکے میں آج آمنے سامنے ہوں گےالقرآن - سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 109 سَلٰمٌ عَلٰٓى اِبۡرٰهِيۡمَ ۞ ترجمہ: ابراہیم پر سلام ہو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان فیصلہ کن ٹی 20 کل مانچسٹر میں کھیلا جائے گاoo jeet jana. baigairto.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں بڑی عید سے قبل ہی کورونا کی چوتھی لہر میں تیزی، 37 امواتپاکستان میں بڑی عید سے قبل ہی کورونا کی چوتھی لہر میں تیزی، 37 اموات ،2100 سے زائد کیسز رپورٹ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu پوچھنا تھا کہ کرونا صرف مساجد اور اسلامی تہواروں پر ہی کیوں ایکٹو ہتو ہے۔ کھیل کے میدانوں میں کیوں نہیں جاتا۔ کعبہ میں تو کرونا سرِ عام پھر رہا تھا۔ لیکن شراب خانے کے افتتاح پر کرونا نہیں گیا۔ ہم یہود و نصارٰی سے ڈر کر عبادت گاہیں بند کردیں۔ پیٹرول 118 روپے 1947 سے اب تک کی مہنگے ترین ریٹ پر یہ کیا نگراں حکومت ہے جو پیٹرول بمب گرادیا گیا عوام کے جیبوں پر ڈاکہ گو عمران گو نیازی گو مہنگائی سونامی گو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »