پاکستانیو! مبارک ہو آپ کے پاس شہباز شریف کی صورت میں عظیم وژنری لیڈر موجود ہے: آذری صدر الہام علیوف

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

07:42 PM, 15 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, باکو :پاکستان اور آذربائیجان نے توانائی، تجارت ،ہوا بازی ، تعلیم ،سرمایہ کاری اور دفاع کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون

باکو :پاکستان اور آذربائیجان نے توانائی، تجارت ،ہوا بازی ، تعلیم ،سرمایہ کاری اور دفاع کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے ۔جمعرات کو زوگلبا پیلس میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوئوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ۔ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں دونوں رہنماؤں نے صحافیوں کو بتایا کہ دونوں دارالحکومتوں کے درمیان آذربائیجان ایئر لائن کی پروازیں شروع کرنے، فوجی مشقوں میں اضافے اور توانائی، سرمایہ کاری اور...

صدر الہام علیوف کو دورہ پاکستان کی دعوت دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ وہ پٹرولیم اور شمسی توانائی کے شعبوں میں بات چیت کیلئے آذربائیجان کے معیشت، ہوا بازی اور توانائی کے وزراء کے وفود کے دورہ کے منتظر ہیں۔ صدر الہام علیوف نے وزیراعظم اور ان کے وفد کا باکو میں خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک نے توانائی، دفاع اور تعلیم کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ آذربائیجان مزید پاکستانی طلباء کی میزبانی کی امید رکھتا ہے اور پاکستانی یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم آذری طلباء نے...

انہوں نے کہا کہ پاکستان اور آذربائیجان ہمیشہ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے رہے ہیں کیونکہ دونوں ممالک کے مختلف معاملات پر خیالات یکساں ہیں۔ آذربائیجان کے صدر نے وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت کو سراہتے ہوئے پاکستان کے عوام کو مبارکباد دی کہ ان کے پاس وژن رکھنے والا ایک ایسا عظیم لیڈر موجود ہے جو ملک کی ترقی کیلئے پرعزم ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ سرکاری دورہءِ آذربائیجانوزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ سرکاری دورہءِ آذربائیجان Read News PMinAzerbaijan Azerbaijan PakinAzerbaijan AzEmbPak AzerbaijanMFA PMShahbazSharif PMLN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ سرکاری دورہءِ آذربائیجانوزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ سرکاری دورہءِ آذربائیجان Detail News: PMinAzerbaijan Azerbaijan PakinAzerbaijan AzEmbPak AzerbaijanMFA PMShahbazSharif PMLN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف آذربائیجان کے سرکاری دورہ پر روانہ ہو گئےشہباز شریف آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کی خصوصی دعوت پر یہ دورہ کر رہے ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف، نوید قمر، مصدق ملک، طارق فاطمی اور وفاقی وزیر اطلاعات مریم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہبازشریف کی آذربائیجان کے قومی رہنما حیدر علیوف کے مزار پر حاضریباکو: (دنیا نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے باکو میں آذر بائیجان کے قومی رہنما حیدر علیوف کے مزار پر حاضری دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلامی نظریاتی کونسل نے خواتین کو بغیر محرم حج پر جانے کی مشروط اجازت دے دی - ایکسپریس اردواسلامی نظریاتی کونسل نے خواتین کو بغیر محرم حج پر جانے کی مشروط اجازت دے دی expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی مہنگائی کی وجہ سے چیلنجز کا سامنا ہے: شہبازشریفپاکستان اور آذربائیجان کا شعبہ تجارت و توانائی میں تعاون بڑھانے پر اتفاق Read News Pakistan Azerbaijan PMinAzerbaijan AzerbaijanMFA PakinAzerbaijan CMShehbaz PakPMO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »