پاکستان نے بھارتی ایجنسی کی نام نہاد ’’چارج شیٹ‘‘ کو واضح طور پر مسترد کر دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان نے بھارتی ایجنسی کی نام نہاد ’’چارج شیٹ‘‘ کو واضح طور پر مسترد کر دیا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پلوامہ حملے میں شرارتی طور پر پاکستان کو ملوث کرنے کی کوشش کی گئی، لیکن پاکستان نے بھارتی ایجنسی این آئی اے کی نام نہاد ’چارج شیٹ‘ کو واضح طور پر مسترد کر دیا ہے۔

دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا پاکستان نے کسی قابل عمل معلومات کی بنیاد پر تعاون بڑھانے پر آمادگی کا بھی اظہار کیا تھا لیکن بھارت اپنے محرکات کے لیے کوئی قابل اعتماد ثبوت فراہم کرنے میں ناکام رہا، بھارت پلوامہ حملے کو پاکستان کے خلاف بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈے کے لیے استعمال کرتا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ ڈرا؛ انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز جیت لی - ایکسپریس اردوپانچویں دن کا کھیل بارش اور خراب موسم کے باعث مسلسل تاخیر کا شکار رہا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ ڈرا، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز جیت لیساؤتھمپٹن ٹیسٹ ڈرا، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز جیت لی ARYNewsUrdu ENGvPAK
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ بے نتیجہ ختم؛ انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز جیت لی - ایکسپریس اردوپانچویں دن کا کھیل بارش اور خراب موسم کے باعث مسلسل تاخیر کا شکار رہا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں الیکٹرک بسیں کب چلنا شروع ہوں گی؟ فواد چوہدری نے بتا دیافواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اس سال سے پاکستان میں الیکٹرک بسیں چلنا شروع ہو جائیں گی اور 3 سالوں میں ان بسوں کی مکمل مینوفیکچرنگ شروع ہو جائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مصباح نے انگلینڈ کے دورہ پاکستان سے امیدیں لگالیںمصباح نے انگلینڈ کے دورہ پاکستان سے امیدیں لگالیں ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے پلوامہ حملے سے متعلق بھارت کی چارج شیٹ مسترد کر دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر میں فروری 2019ء کو ہونے والے پلوامہ حملے سے متعلق پاکستان نے بھارت کی چارج شیٹ مسترد کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »