پاکستان امریکہ کے ساتھ پائیدار تعلقات اور دوطرفہ روابط کی روایت برقرار رکھنا چاہتا ہےآرمی چیف

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان امریکہ کے ساتھ پائیدار تعلقات اور دوطرفہ روابط کی روایت برقرار رکھنا چاہتا ہے،آرمی چیف ArmyChief QamarJavedBajwa AngelaAggeler USA Pakistan MoIB_Official GovtofPakistan OfficialDGISPR

جاری کردہ بیان کے مطابق سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور اینجلا ایگلر نے اہم ملاقات کی، ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور افغانستان کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں فریقین کے درمیان ہونے والی

کے دوران مختلف شعبوں میں تعاون کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی۔ملاقات کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ دیر پا تعلقات کا خواہش مند ہے، پاکستان دونوں ملکوں کے درمیان باہمی بات چیت کی روایت کو جاری رکھنے کی خواہش رکھتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان امریکا کے ساتھ دیرپا اور مستحکم تعلقات کا خواہش مند ہے، آرمی چیفراولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نےامریکی ناظم الامور سےملاقات میں کہاکہ پاکستان امریکا کے ساتھ دیرپا اور مستحکم تعلقات کا خواہش مند ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان امریکا کیساتھ دیرپا تعلقات کا خواہشمند ہے: آرمی چیفپچھلے 10 دنوں سے TLP کا پر امن احتجاج لاہور میں جاری ہے پر تمام حرام خور میڈیا ایسے خاموش ہے جیسے ان کا باپ مرگیا ہے لعنت ہو ایسی میڈیا پر جو سچ کے نام پر جھوٹ بیچتے ہیں۔ حکومتی_ناجائزنظربندی_ختم_کرو رضوی_مشن_جاری_رہے_گا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان امریکا کے ساتھ دیرپا اور مستحکم تعلقات کا خواہش مند ہے، آرمی چیفراولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نےامریکی ناظم الامور سےملاقات میں کہاکہ پاکستان امریکا کے ساتھ دیرپا اور مستحکم تعلقات کا خواہش مند ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہوائی جہاز میں دو سیٹوں کے ساتھ تیسری مفت حاصل کرنے کا دلچسپ طریقہنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ہوائی جہاز میں تین سیٹوں کی قطار میں کھڑکی کے ساتھ والی سیٹ اور درمیانی راستے کے ساتھ والی سیٹ مسافروں کی پسندیدہ ہوتی ہے تاہم لوگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ہنگامہ لیکن افغانستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کیا ہے؟جانئےکابل (ویب ڈیسک) پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کئی حکومتی اراکین قیمتوں کا موازنہ دیگر پڑوسی ممالک کے ساتھ کر رہے ہیں اور ایسے میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طلاق کے بعد بیٹی کی شادی پر بِل گیٹس اور ملینڈا ساتھ ساتھطلاق کو حتمی شکل دینے کے تقریباً تین ماہ بعد بل گیٹس اور میلنڈا کو پہلی بار اپنی بیٹی کی شادی کی تقریبات میں ایک ساتھ دیکھا گیا۔ تفصیلات جانیے DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »