پاکستان اور کشمیریوں کا رشتہ خون کا نہیں روح کا رشتہ ہے، اس وقت کشمیری مشکل میں ہیں ,بھارت نے ظلم و بربریت کی انتہا کردی ہے:مشعال ملک

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اورکشمیریوں کا رشتہ خون کا نہیں روح کا رشتہ ہے،اس وقت کشمیری مشکل میں ہیں ,بھارت نے ظلم و بربریت کی انتہا کردی ہے:مشعال ملک MushaalMullick Lahore 15AugustBlackDay OccupiedKashmir KashmirUnderThreat KashmirBleeds PakistanStandsWithKashmir

ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ پاکستان اور کشمیریوں کا رشتہ خون کا نہیں روح کا رشتہ ہے اس وقت کشمیری مشکل میں ہیں ہمیں پاکستان کی بہت ضرورت ہے، بھارت نے ظلم و بربریت کی انتہا کردی ہے، اللہ ہماری مدد کرے گا، یہ معجزہ سب دیکھیں گے ۔ لاہور ریلی سے خطاب میں مشعال ملک نے کہا کہ پاکستان اور کشمیریوں کا رشتہ خون کا نہیں ہے یہ روح کا رشتہ ہے ,یہ روحوں کی طاقت ہے جو اللہ تعالیٰ دیتا ہے ، ہمیں کوئی ووٹ نہیں چاہیے , ہمیں کوئی کچھ نہیں چاہیے, ہمیں کوئی اور لالچ نہیں ہے ,ہمیں آواز چاہیے اگر پاکستان کا...

کشمیریوں کی آواز بنو۔12 دن ہوگئے ہیں مقبوضہ کشمیر کے لوگ بھوکے ، پیاسے ہیں, بچے بھوک سے مررہے ہیں, ان کو دودھ نہیں مل رہا ,ایسا 2010 اور 2012 میں میں نے خود دیکھا ،برہان الدین وانی کی شہادت کے موقع پر ہسپتالوں میں دوائیاں نہ تھیں, ہندوستان کی آرمی دہشت گرد اور قاتل ہے ، اب کشمیر پر قبضہ کرنے پورا ہندوستان آگیا ہے۔ اللہ تعالیٰ کی طاقت ہمیں بچائے گی آپ وہ معجزہ دیکھیں گے انشاء اللہ کشمیریوں کو ضرور آزادی ملے گی ۔ پا کستان کا بچہ بچہ اپنی بہن سے وعدہ کرے کہ وہ کشمیریوں کا ساتھ دے گا ۔ اگر آپ کو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہنیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا خط سلامتی کونسل کی صدرکو پیش کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یومِ پاکستان اور یومِ یکجہتی کشمیر پر آرمی چیف کا بڑا بیانیومِ پاکستان اور یومِ یکجہتی کشمیر پر آرمی چیف کا بڑا بیان تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا ایل او سی پر بھارتی گولا باری اور فائرنگ پر احتجاجپاکستان کا ایل او سی پر بھارتی گولا باری اور فائرنگ پر احتجاج تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کا یوم آزادی آج پاکستان اور کشمیر میں یوم سیاہ کے طور پر منایا جارہاہے11:06 AM, 15 Aug, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:مقبوضہ جمو ں و کشمیر میں بھارتی بربریت کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اور کشمیر کا مستقبل ایک ہے، چیئرمین کشمیر کمیٹی - ایکسپریس اردوسلامتی کونسل کا اجلاس بلانا پاکستان کی سفارتی کامیابی ہے، فخر امام
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کا کشمیر پر فوری سلامتی کونسل کے اجلاس کا مطالبہبھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کو اپنے ملک کیساتھ ضم کرنے پر پاکستان نے اقوام متحدہ سے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »