پاکستان ہاکی ٹیم کے گول کیپر پر حملہ کس نے کروایا؟ عمران شاہ کا تہلکہ خیز ویڈیو بیان سامنے آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گوجرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ہاکی ٹیم کے گول کیپر عمران شاہ نے کہا ہے ان پر فائرنگ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ایم پی اے قدیر علوی کے بھانجوں نے کی۔

ہسپتال سے جاری ویڈیو بیان میں انکا کہنا تھا کہ میں نے 10 سال پاکستان کی خدمت کی ہے میں اب بچوں کو ہاکی سیکھا رہا تھا۔واقعہ کے وقت میں دکان میں موجود تھا کہ قدیر علوی کے بھانجوں نے فائرنگ کی اور جس سے دو گولیاں میری دونوں ٹانگوں میں لگیں اور شاید میں اب چل بھی نہ سکو۔وزیراعلی پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لیا مگر ملزمان اب تک آزاد ہیں اور مجھے ڈر ہے کہ ہسپتال میں دوبارہ مجھ پر حملہ نہ کردیا جائے۔ عمران شاہ نے وزیراعظم عمران خان اور آئی جی پنجاب راؤ سردار سے انصاف فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔واضح رہے کہ...

یہ پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق گول کیپر عمران شاہ ہیں۔عمران کو تین روز قبل گوجرہ سے لیگی ایم پی اے قدیر علوی کے بھانجوں نے فائرنگ کرکے دونوں ٹانگوں سے معذور کردیا۔وزیراعلی نے نوٹس مگر ملزم پھر بھی آزاد۔انکی گرفتاری نہ ہونے میں بھی انٹرنیشنل پرائسز کا عمل دخل ہے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مینار پاکستان واقعے کے بعد دنیا میں پاکستان کے خلاف غلط تاثر پھیلایا گیا: فواد چوہدریمینار پاکستان واقعے کے بعد دنیا میں پاکستان کے خلاف غلط تاثر پھیلایا گیا: فواد چوہدری ARYNewsUrdu iqrarulhassan shukriya 🖐🏻🖐🏻🖐🏻 سر آپ کی حکومت کا سر اور پیر کہاں ہوتا ہے۔۔ذرہ سائن بورڈ لگوا لیا کریں۔۔تاکہ پتہ چل سکے۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں سب سے کم‘خطے سے مراد کہیں مریخ کے ممالک تو نہیں یقین سے کہہ سکتا ہوں اس چینل کے مالکان کا پی ٹی آئی یا عمران خان سے کچھ نہ کچھ تعلق ضرور ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نور مقدم نے خود کو قربانی کے لیے پیش کیا ملزم ظاہر جعفر نے دعویٰ کردیااسلام آباد (ویب ڈیسک)  نورمقدم کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر نے   کہا ہے کہ نور مقدم نے خود کو قربانی کے لیے پیش کیا، دوران سماعت ملزم ظاہر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جاپان کے نئے وزیراعظم نے پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کو تحلیل کردیاجاپان کے نئے وزیراعظم Funio Kishida نے آج پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کو تحلیل کردیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد اس مہینے کی اکتیس تاریخ کو ہونے والے قومی انتخابات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کو گلوبل وارمنگ کے بحران کا سامنا گلیشیئرز پگھلنے کی صورتحال تشویشناک قراراقوام متحدہ نے کہا ہے کہ  پاکستان کو گلوبل وارمنگ کے بحران کا سامنا ہے اور پاکستان میں گلیشیئرز  پگھلنے کی صورت حال تشویش ناک ہے .ایک میڈیا رپورٹ کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو گلوبل وارمنگ کے بحران کا سامنا گلیشیئرز پگھلنے کی صورتحال تشویشناک قراراقوام متحدہ نے کہا ہے کہ  پاکستان کو گلوبل وارمنگ کے بحران کا سامنا ہے اور پاکستان میں گلیشیئرز  پگھلنے کی صورت حال تشویش ناک ہے .ایک میڈیا رپورٹ کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »