پاکستان میں پناہ لینے والے 46 افغان فوجیوں کو انکی حکومت کے حوالے کردیا گیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان نے افغان آرمی سے رابطہ کیا بعد ازاں فوجیوں کو نواپاس باجوڑ میں افغان حکومت کے حوالے کردیا گیا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی:

پاکستان میں پناہ لینے والے افغان نیشنل آرمی کے پانچ افسروں سمیت 46 فوجیوں کو افغان حکومت کے حوالے کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق چترال اروندو سیکٹر کے پاس تعینات افغان آرمی کے کمانڈر نے پناہ کے لیے پاک فوج سے رابطہ کیا۔ یہ افغان سپاہی پاک افغان بین الاقوامی سرحد پر واقع اپنی چوکی پر مزید قبضہ جاری رکھنے کے قابل نہیں رہے تھے، لہذا ان 5 افسران سمیت 46 افغان فوجیوں کو پاکستان میں پناہ اورمحفوظ راستہ دیا گیا۔ جس کے بعد 46 فوجی چترال ارندو سیکٹر پہنچے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان پہنچنے والے افغان فوجیوں کو خوراک، شیلٹر اور طبی امداد فراہم کی گئی، پاک آرمی نے معلومات اور...

آئی ایس پی آر کے مطابق افغان فوج اور بارڈر پولیس کے ان فوجیوں کو 25 جولائی کو چترال کے پاک افغان انٹرنیشنل بارڈر کے ارونڈو سیکٹر میں پاکستان آنے کی اجازت دی گئی۔ مکمل کلیئرنس کے بعد افغان فوجی سرحد پار پہنچ گئے۔ پاکستان نے ان افغان فوجیوں کو ہتھیاروں، گولہ بارود اور مواصلات کے سازوسامان کے ساتھ آنے کی اجازت دی۔ افغان فوجیوں کو اب ہتھیاروں اور سازو سامان کے ساتھ ان کی درخواست پر خوشی سے افغان حکام کو واپس کردیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ تم میں سے کوئی موت کی تمنا نہ کرے ، اگر تو وہ نیکوکار ہے تو شاید کہ وہ نیکیوں میں اضافہ کر لے ، اور اگر وہ خطا کار ہے تو شاید کہ وہ توبہ کر لے ۔‘‘ رواہ البخاری ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان فوجی اپنی پوسٹس کی حفاظت کرنے میں ناکام پاکستان میں پناہ لینے پر مجبورAfghan soldiers fail to protect their posts, forced to take refuge in Pakistan
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

افغان کمانڈر کی 46 فوجیوں سمیت پاکستان سے پناہ کی درخواست - BBC News اردوپاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع چترال سے متصل افغان صوبے کنڑ کے ایک فوجی کمانڈر نے اپنے ساتھی فوجیوں سمیت پاکستان میں پناہ مانگی ہے۔ دوسری جانب افغان صوبے ننگرہار کے گورنر نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے درجنوں ایسے جنگجوؤں کی لاشیں ریڈ کراس کے حوالے کی ہیں جن کا تعلق پاکستان سے بتایا جاتا ہے۔ یہ افغانی پاکستان کا کہاں کہاں شکریہ ادا کریں گے؟؟ ہاں بھائی کہاں وہ چکلے والا مشیر؟؟؟ AmrullahSaleh2 Check this Son
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان نے افغان فوج کے 5 افسروں سمیت 46 فوجیوں کو پناہ دیدی - ایکسپریس اردوپاکستان پہنچنے والے افغان فوجیوں کو خوراک، شیلٹر اور طبی امداد فراہم کی گئی، آئی ایس پی آر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان میں شیڈول پاک افغان ون ڈے سیریز سری لنکا میں ہونے کا امکانکابل (ویب ڈیسک) پاکستان اور افغان کرکٹ ٹیموں کے درمیان افغانستان میں شیڈول ون ڈے سیریز سری لنکا میں ہونے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق افغانستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

5 افسران سمیت 46 افغان فوجی افغان حکام کے حوالے: آئی ایس پی آرآئی ایس پی آر  کے مطابق 5 افسران سمیت 46 افغان فوجی نواں پاس کے مقام پر افغان حکام کے حوالے۔افغان فوجیوں کو 12 بج کر35 منٹ پر افغان حکام کے حوالے کیا رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا ، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی خاطر قیامت تک لڑتی رہے گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ تم میں سے کوئی موت کی تمنا نہ کرے ، اگر تو وہ نیکوکار ہے تو شاید کہ وہ نیکیوں میں اضافہ کر لے ، اور اگر وہ خطا کار ہے تو شاید کہ وہ توبہ کر لے ۔‘‘ رواہ البخاری ۔ پاکستان ہمیشہ افغانوں کو بھائی سمجھتے ہیں پاکستان کو گالیاں اور انڈیا کے ہاتھوں میں کھیلنے کے باوجود افغانستان کے ساتھ ایسا اچھا سلوک قابل تحسین ہیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ویت نام اور افغان جنگ میں پنہاں سبق (آخری حصہ) - ایکسپریس اردویہ کہنا زیادہ مشکل نہیں ہوگا کہ بدلتی ہوئی صورتحال میں پاکستان کو دیگر ممالک سے کہیں زیادہ مسائل کا سامنا ہوگا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »