پاکستان میں مہنگائی عالمی منڈیوں کی وجہ سے ہو رہی ہے یا حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں مہنگائی عالمی منڈیوں کی وجہ سے ہو رہی ہے یا حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے؟

رواں ہفتے بدھ کو پاکستان میں جاری کردہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق نومبر میں ملک میں مہنگائی کی شرح یعنی افراطِ زر 11.5 فیصد رہی جبکہ اکتوبر میں یہ شرح 9.2 فیصد تھی۔

حال ہی میں ملک میں وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری نے ایک نجی ٹی وی چینل پر صحافی کاشف عباسی کے شو میں کہا کہ ہاں مہنگائی ہوئی ہے اور اس کا تنخواہ دار طبقے پر اثر بھی پڑا ہے مگر پھر میں ہمارے ملک میں بجلی، تیل، گھی کی کھپت بڑھ رہی ہے۔ ‘اس کا مطلب یہ ہے کہ مہنگائی کی بات تمام طبقات کے لیے یکساں نہیں۔‘ اکانومسٹ انٹیلیجنس یونٹ کے گلوبل اکانومسٹ میتھیو شیروڈ نے خبر رساں ادارے وکس کو بتایا کہ ‘ہر ملک میں مہنگائی کی مخصوص وجوہات اور وہاں کے مخصوص معاملات ہیں مگر ایک عنصر جو سب جگہ کچھ نہ کچھ وجہ بن رہا ہے وہ عالمی سپلائی چین میں خرابی ہے جو کورونا وائرس کی وبا کا نتیجہ ہے۔‘

اوپر سے حکومت کا کہنا ہے کہ وہ بڑی غریب دوست حکومت ہے کہ انھوں نے عالمی سطح پر خوردنی اشیا کی قیمتوں میں ہونے والے اضافے کو مکمل طور پر صارفین کو منتقل نہیں کیا اور عالمی سطح پر ہونے والے اضافے کو برداشت کر کے صارفین کو قیمتوں میں بہت زیادہ ہونے والے اضافے سے بچایا ہے۔پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکانامکس کے محقق شاہد مہمند کہتے ہیں کہ ایسا نہیں ہے۔

‘حکومت نے گذشتہ تین برسوں میں تین سے چار ٹریلین روپے اپنی معیشت میں متعارف کروا دی ہے۔ پھر آپ نے یہ بھی دیکھنا ہے کہ ملک کی ایگریگیٹ سپلائی وہ اس اضافے پر کیا ردعمل دیکھاتی ہے۔‘ اسی طرح اگر حکومت کے امدادی پیکجز اگر پیداواری کاموں میں استعمال نہ ہوں تو ایسا ہی ہوتا ہے جیسے ہم عام الفاظ میں مہنگائی کہتے ہیں۔شاہد مہمند کہتے ہیں کہ ‘پاکستان میں یہ جو ہماری مجموعی رسد ہے وہ طلب کے مقابلے میں حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے بڑھتی نہیں ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستان کا بیڑہ غرق کر دیا ہے اس بے غیرت انسان نے

None of your business....

hukumat ki waja se mehngae hai

عالمی منڈیوں کی وجہ سے مہنگائ ہو رہی ہے کیونکہ پاکستان سب کچھ باہر سے منگواتا ہے ملک مین کچھ نہین پیدا کیا جا رہا

bilu7141 Government ki waja se

Neyazi kutaaa

حکومتی نالائقی اور نااھلی اور کرپشن کے وجہ سے

It's all just really shameful from this PTI govt no check and balances it's really worst performance still after three years poor governance or miss management really shameful

Must watch on YouTube channel Interested facts

Allmi mundio ki waja sy

آپوزیشن کی یہی روپ باقی رہ گیا تھا ورنہ تو یہ ہر روپ میں نظر اتے ہیں اج کل میڈیا کی دلچسپی ان چیزوں پے ہوتی ہے جو اپنی اصلی حالت میں نہیں رہتی اور اصلی روپ کا انہیں پتہ ہوتی ہے لیکن پھر بھی مختلف قسم میں دکھانے کی کوشش کرتے ہیں۔

Jb petrol menga hota tu usi waqt menga kr dety jb sasta hota tb moot par jati iny sasta krty waqt ha

حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے ان کی نالائقی اور نااہلی کی وجہ سے

supremeCourtPak Justice4DHACity DHAPHASE13 DHA Phase 13 کے الاٹیز اُمید کرتے ہیں کہ عزت ماب چیف جسٹس جناب جسٹس گلزار احمد خود اس بینچ میں شامل ہوں گے اور سپریم کورٹ پاکستان اپنے 2019 والے مبنی بر انصاف فیصلے پر ڈی ایچ اے سے من و عن عملدرآمد کروائے گی۔ انشاء اللہ

اسکی وجہ سے

لعنت ہو کے اس شخص پر جس نے میرے ملک کے وزیر اعظم کی تصویر کو ایسے انداز سے پوسٹ کیا جس سے مہنگائی کا ذمہ دار صرف عمران خان ہو ، SHABAZGIL ان میڈیا والوں کو ادب سکھانے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ AkramRaee FYI

حکومت کی ناقص پالبسبوں کی بڑی وجہ بنی

بین الاقوامی مارکیٹ میں خام اور پراسیسڈ لوہا یا اسٹیل سستا ہورہا ہے مگر پاکستانی روپیہ کی گراوٹ کی وجہ سے صارفین کو فائدہ نہیں ہورہا

شریف دجال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عالمی دجال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابلاغی انجن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پوری طاقت سے چل رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گورنمنٹ کی کارکردگی اور اپوزیشن سے کنفرنٹیشن بڑی وجہ ھے.اتحادیوں کا بھی تعاون ڈولتا ھوا اس پر پچھلی حکومتوں کے نوازے ھوئے اداروں کے سربراہ. حکومت کے وزراء کی کارکردگی اور باربار تبدیلی. سب سے بڑی آزمائش' کرونا '. مہنگائی کنٹرول میں ناکامی المیہ ھے.

BBC will never show the Pakistan positive news. I don't know why BBC hate Pakistan and why friendly behavior with India. I have seen for a long time to BBC news butt know I did not. It is a fake new caster channel.

یہ آپکی دھرتی ماں ھے 🇵🇰 جو 70 سالوں سے جرنیلوں کے نیچے ھے، بچاؤ،

کیا تم برطانیہ کے وزیراعظم کی اس طرع کی تصویر پوسٹ کر سکتے ہو؟ یا یہ بےغیرتی سرف پاکستان کے ساتھ ہی کرتے ہو کیونکہ یہاں کوٸی میڈیا کو لگام ڈالنے والا نہیں ہے

حکومت کی ناکام پالیسیوں کی وجہ سے ہو رہی ہے۔

is begharat manhose k wja se mehngye horhe ha

ImranKhanPTI Is ke waja sey. Kiun k inhain PM bannay ka buhat shook hai, Chahey mulk tabah hojaye.

جج جنرل اینکر اتحاد سے مہنگائی ہو رہی ہے جج توہین عدالت جنرل غداری اور اینکر قوم کے جھوٹ بول رہا ھے شکریہ_جج_جنرل_اینکر_اتحاد

پاکستان میں مہنگائی کی واحد وجہ روپے کی ڈی ویلیو ایشن ہے جو کے حکومتی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے وگرنہ پاکستان جیسے زرعی ملخ میں آٹا چینی اور دیگر مقامی اشیا کی قیمتیں محض تین سالوں میں ڈبل ٹرپل ہونے کا کوئی جواز ہی نہیں بنتا۔

مہنگائی کے خلاف احتجاج علی محمد رانا، حلقہ پی پی 111 فیصل آباد

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورنگی میں نوجوان کے دن دیہاڑے قتل کی وجہ سامنے آ گئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) کورنگی میں پسند کی شادی پر لڑکی کے بھائی نے فائرنگ کرکے اپنے بہنوئی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی سنگر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عاصم اظہر کے کنسرٹ میں شرکت کیوں کی؟اداکارہ ہانیہ عامر نے بڑی وجہ بتا دیاداکارہ ہانیہ عامر نے گلوکار عاصم اظہر کے میوزک کنسرٹ میں شرکت کرنے کی بڑی وجہ بتا دی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کنگنا کی مشکلات میں مزید اضافہ؛ بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر - ایکسپریس اردواداکارہ کنگنا رناوت کا ٹوئٹر اکاؤنٹ متنازع ٹوئٹس کرنے کی وجہ سے پہلے ہی بند ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں اسکول میں طالب علم کی فائرنگ 3 طالبعلم ہلاک 8 زخمیامریکی ریاست مشی گن میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے ہیں۔فائرنگ کا واقعہ مشی گن ہائی اسکول میں پیش آیا، مرنے والوں میں 14اور 17 سال لڑکیاں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

این اے 133 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن حرکت میں آگیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)  لاہور میں این اے 133 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن حرکت میں آگیا ، حلقے میں بڑے سائن بورڈ اور پینا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نومبر میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے زیادہ برآمدات 2.9 بلین ڈالرز ریکارڈ فرخ حبیبنومبر میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے زیادہ برآمدات 2.9 بلین ڈالرز ریکارڈ ، فرخ حبیب FarrukhHabib November Pakistan Dollars ExportOfGoods MoIB_Official GovtofPakistan FarrukhHabibISF PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan FarrukhHabibISF PTIofficial Aur import?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »