پاکستان یاسین ملک کو من گھڑت الزامات پر عمرقیدکی سزا کی شدید مذمت کرتاہے: ترجمان پاک فوج

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان یاسین ملک کو من گھڑت الزامات پر عمرقیدکی سزا کی شدید مذمت کرتاہے: ترجمان پاک فوج DGISPR MushaalMullick YasinMalik

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان یاسین ملک کو من گھڑت الزامات میں سنائی گئی عمر قید کی سزا کی شدید مذمت کرتا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھاکہ ایسے جابرانہ اقدامات جائز جدوجہد کیلئے کشمیریوں کا جذبہ نہیں دبا سکتے۔ان کا کہنا تھاکہ ہم سکیورٹی کونسل کی قرادادوں کے مطابق حق خودارادیت کیلئے کشمیریوں کے ساتھ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MushaalMullick Unhain Kahoo mat karain protest rahnay dain hum sab Jag gay hain 😭

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی یاسین ملک کیساتھ بھارتی رویے کی سخت مذمتپشاور : سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین‌ عمران خان نے یاسین ملک کیساتھ بھارتی رویے کی سخت مذمت کی۔۔۔۔۔۔۔۔ النصر 1 اِذَا جَآءَ نَصۡرُ اللّٰهِ وَالۡفَتۡحُۙ ۞ ترجمہ: جب اﷲ کی مدد اور فتح آپہنچے، BandialSUOMOTU 🕚 Our Demand HighestSecurityForIK ImranKhan PTI MarchAgainstImportedGovt BiasedMEDIA CRIMEminister PakArmyZindabad STOOGEs BuzdilBajwa Bajwa CorruptJudiciary ECP غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور سوچنا_بھی_مت حقیقی_آزادی_مارچ Allah raham
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موت کی سزا قبول کر لوں گا، زندگی کی بھیک نہیں مانگوں گا: یاسین ملکبھارتی انٹیلی جنس کسی دہشتگرد سرگرمی میں میرا ملوث ہونا ثابت کر دے تو سیاست چھوڑ دوں گا: حریت پسند کشمیری رہنما اللہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے سلام ہو آپ پر May Allah be your supporter and helper! 🤲🏻
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ترجمان پاک فوج کی من گھڑت الزامات پر یاسین ملک کو سزا سنانے کی مذمتترجمان پاک فوج کی من گھڑت الزامات پر یاسین ملک کو سزا سنانے کی مذمت مزید تفصیلات: arynewsurdu YasinMalik ISPR Pak Fauj hume kis bat ki saza de rahi hai? OfficialDGISPR عوام کے دل میں جو پیار محبت نیوٹرلز کیلئے تھا آج ان کی شرکاء پر شیلنگ دیکھ کر ہمیشہ کیلئے ان سے نفرت ہو گئی ہے ! کوئی ماں کے پیٹ سے اینٹی اسٹیٹ پیدا نہیں ہوتا یہ لوگ خود مجبور کرتے ہیں ! حقیقی_آزادی_مارچ Pakistan me in begarton ko kuch nazar nahi aa raha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دفتر خارجہ میں بھارتی ناظم الامور کی طلبی یاسین ملک کی سزا کیخلاف شدید احتجاج ریکارڈپاکستان نے حریت رہنما یاسین ملک کیخلاف بھارتی عدالت کا بدنیتی پر مبنی فیصلہ مستردکردیا۔پاکستان نے دفتر خارجہ میں بھارتی ناظم الامور کو طلب کرتے ہوئے حریت رہنما آج کشمیری راھنما کو ھندوستان کی عدالت نے عمر قےد سنائ۔اس خبر کو دھندلانے کے لیے ایک حرامزادے نے آج ھی کے دن لانگ مارچ پر زور دیا۔حالانکہ اس لیڈر کی زوجہ محترمہ نے عمران سے اس مارچ کو دو دن موخر کرنے کی اپیل کی تھی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

علیحدگی پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کو عمرقید کی سزا - BBC News اردونئی دلیّ کی تہاڑ جیل میں کئی برسوں سے قید کشمیری علیحدگی پسند رہنما محمد یاسین ملک کو انڈیا کی ایک خصوصی عدالت نے دہشتگردوں کی مالی معاونت کے مقدمے میں عمرقید اور دس لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔ 😭😭😭😭 Modi terrorist. Yasin Malik has been sentenced life imprisonment meanwhile a Jahadi long march is going on by Imran khan for the sake of premiership in Pakistan.Shame !
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو بھارتی عدالت نے عمر قید کی سزا سنادیبھارتی عدالت نے یاسین ملک کو 19مئی کو دہشتگردی کی فنڈنگ کے جھوٹے مقدمے میں مجرم قرار دیا تھا Mera Munsaf he mera qatil tha Geo news wala Khush ho ga.... India news India murdabad
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »